• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

آئی جی پی کشمیر نے جنوبی کشمیرکی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2024-11-12
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
آئی جی پی کشمیر نے جنوبی کشمیرکی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر12نومبر(یو این آئی) انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی کمار بردی نے منگل کو جنوبی کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ آئی جی کشمیر کی سربراہی میں پولیس ہیڈ کواٹر اننت ناگ میں ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پولیس اور دیگر سلامتی اداروں سے وابستہ سینئر آفیسران نے شرکت کی۔

انہوں نے کہاکہ اس اعلیٰ سطحی میٹنگ میں ڈی آئی جی جنوبی کشمیر جاوید اقبال ، ایس ایس پی اننت ناگ ڈاکٹر جی وی سندیپ ، ایس پی ہیڈ کواٹر سجاد احمد، اے ایس پی اننت ناگ غلام حسن اور دوسرے سینئر آفیسران موجود رہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ضلع کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور امن و امان کو مزید مضبوط و مستحکم کرنے کی خاطر نئی حکمت عملی طے کی گئی۔

آئی جی کشمیر نے میٹنگ میں شریک سبھی آفیسران کو ہدایت دی کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے وہ مستعد رہیں۔

ٓاس سے قبل آئی جی کشمیر نے پولیس آفیسران کے لئے این ڈی پی ایس ایکٹ کی تحقیقات پر جاری تربیتی ورکشاپ کا بھی معائنہ کیا۔

ورکشاپ میں تفتیشی تکنیک کو بہتر بنانے ، شواہد جمع کرنے اور مجرموں کے خلاف موثر قانونی کارروائی کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

آئی جی کشمیر نے منشیات کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی خاطر این ڈی پی ایس سے متعلق کیسوں سے نمٹنے کے لئے مکمل تفتیش اور پیشہ وارانہ مہارت کی اہمیت پر زور دیا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پی ایم مودی بدھ کو بہار کا دورہ کریں گے، 12,100 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

Next Post

‘‘برفانی جھیلوں سے پیدا شدہ سیلاب کے خطرات کو کم کرنے کی حکمت عملی’’ پر ورکشاپ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
‘‘برفانی جھیلوں سے پیدا شدہ سیلاب کے خطرات کو کم کرنے کی حکمت عملی’’ پر ورکشاپ

‘‘برفانی جھیلوں سے پیدا شدہ سیلاب کے خطرات کو کم کرنے کی حکمت عملی’’ پر ورکشاپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan