• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

کشمیری زبان کو فروغ دینے کی اشد ضرورت: رکن اسمبلی فاروق احمد شاہ

Online Editor by Online Editor
2024-11-17
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیری زبان کو فروغ دینے کی اشد ضرورت: رکن اسمبلی فاروق احمد شاہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے یونیورسٹی آف کشمیر نارتھ کیمپس میں گذشتہ تین نومبر کو ادبی مرکز کمراز کی 44ویں سالانہ ادبی کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس پروگرام میں کشمیر کے اطراف و اکناف سے ادیبوں، شاعروں قلمکاروں کے علاوہ کشمیری زبان و ادب سے دلچسپی رکھنے والے لوگوں کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔ افتتاحی نشست کی صدارت معروف شاعر و نقاد پروفیسر شاد رمضان نے کی۔ ان کے ہمراہ ایم ایل اے واگورہ – کریری عرفان حفیظ لون، معروف قلمکار ڈاکٹر سوہن لال کول، وائس چانسلر سکاسٹ پروفیسر نزیر گنائی، معروف قلمکار ولی محمد اسیر کشتواڑی، سینئر فیکلٹی نارتھ کیمپس ڈاکٹر قاضی خورشید کے علاوہ صدر ادبی مرکز کمراز محمد امین بٹ بھی ایوان صدارت میں موجود رہے۔
اس دوران ایم ایل اے گلمرگ فاروق احمد شاہ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ یہ دو دن کی ادبی کانفرنس کافی اہمیت تھی اور میں بھی بہت خوش ہوا کیونکہ جو ہماری کشمیری زبان ہے اس کو فروغ دینے کی کافی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ والدین کو بچوں کو اپنے اپنے گھروں میں کشمیری زبان کے حوالے سے تربیت دینے کی اشد ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر سے وابستہ قلم کاروں نے دنیا بھر میں اپنا لوہا منوا ہے اور وقت کی ضرورت ہے کہ ہم اپنی کشمیری زبان کے ساتھ انصاف کریں۔ انہوں نے کہا کہ ادبی مرکز کمراز کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رفیق مسعودی کہا کہ ادبی مرکز کمراز کی یہ سالانہ کانفرنس کافی اہمیت کی حامل ہے جس میں 600 کے قریب ڈیلی گیٹس ملک کے مختلف ریاستوں سے شامل ہوئے اور دو روز تک جاری اس کانفرس میں کشمیری زبان و ادب کے تحفظ اور ترویج و تشریح کے تعلق سے رنگا رنگ پروگرام پیش کئے گئے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے سیاحتی مقامات کے راستوں کو بہتر بنانے کی اہمیت پر زور دیا

Next Post

لداخ: پرندوں کی جنت پر لٹکتے خطرات کے سائے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
لداخ: پرندوں کی جنت پر لٹکتے خطرات کے سائے

لداخ: پرندوں کی جنت پر لٹکتے خطرات کے سائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan