• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

اننت ناگ پولیس نے منشیات فروشوں کی کروڑوں روپے کی جائیداد ضبط کر لی

Online Editor by Online Editor
2024-11-19
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
اننت ناگ پولیس نے منشیات فروشوں کی کروڑوں روپے کی جائیداد ضبط کر لی
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ: پولیس نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت 1.5 کروڑ مالیت کی منشیات فروشوں کی منشیات کی جائیدادوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کیا ہے۔

منشیات کے استعمال سے نمٹنے کے لیے ایک اہم قدم میں، اننت ناگ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے ایک حصے کے طور پر نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکوٹروپک سبسٹینس (این ڈی پی ایس) ایکٹ کے تحت 1.5 کروڑ کی جائیداد ضبط کی ہے۔

واضح رہے کہ ایک بڑی کارروائی میں، مٹن تھانہ سے وابستہ پولیس ٹیم نے اننت ناگ ضلع کے کہری بل اعظم خان محلہ کے رہائشی افروز احمد بٹ ولد غلام حسن بٹ کا 80 لاکھ مالیت کا ایک منزلہ رہائشی مکان ضبط کیا۔

پولیس کے مطابق بٹ ایک پیشہ ور مجرم ہے جس کے خلاف منشیات فروشی کی غیر قانونی تجارت کے سلسلہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کئی مقدمات درج ہیں۔

غور طلب ہے کہ اسی طرح پولیس اسٹیشن سری گفوارہ نے ایک اور کاروائی کے دوران کلان سریگفوارہ کے رہنے والے دو بھائی پیر آصف احمد شاہ اور پیر توصیف احمد شاہ ولد عبدالرشید شاہ کے 70 لاکھ مالیت کی تین کمرشل دکانیں ضبط کی ہیں، دونوں بھائی این ڈی پی ایس کے کئی معاملات میں ملوث ہونے کی وجہ سے زیر تفتیش ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

تمام طلباء یکساں قابل اور لائق بن سکتے ہیں

Next Post

نیشنل کانفرنس نے اپنی ایک مہینے کی چار کامیابیوں میں آرٹیکل 370 قرارداد کو شامل کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
نیشنل کانفرنس نے اپنی ایک مہینے کی چار کامیابیوں میں آرٹیکل 370 قرارداد کو شامل کیا

نیشنل کانفرنس نے اپنی ایک مہینے کی چار کامیابیوں میں آرٹیکل 370 قرارداد کو شامل کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan