• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ملئے پاکستانی کھانوں کو کشمیر میں مقبول کرنے والی "جذبہ دیدی” سے

Online Editor by Online Editor
2024-12-13
in مقامی خبریں
A A
ملئے پاکستانی کھانوں کو کشمیر میں مقبول کرنے والی "جذبہ دیدی” سے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر : اپنے ریستوران میں "چپلی کباب” بنانے میں مشغول یہ ہیں بتول اعجاز ۔اصل میں ان کا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے۔مگر شادی کے بعد یہ کشمیر میں مقیم ہیں۔ بتول نے اپنے اس کام کی شروعات پاکستان کے مشہور پکوان چپلی کباب سے کی اور پھر لوگوں کے مثبت ردعمل کے پیش نظر آج نہ صرف چپلی کباب بلکہ حلیم اور نیہاری جیسے ذائقہ دار پکوان بھی دور دور سے لوگ یہاں کھانے کے لیے آتے ہیں اور یہ کشمیر کے اپنے روایتی پکوانوں کے بیچ پاکستانی کھانوں کو مقبول بنانے میں کافی حد تک کامیاب بھی ہوئی ہے۔
"جذبہ دیدی” کے نام سے مشہور 37 سالہ بتول نے ایکنامس میں ماسٹرز کیا ہے اور سال 2013 میں ان کی شادی کشمیر میں ہوئی ہے۔ بتول کہتی ہے کہ اگرچہ میں بھی عام خواتین کی طرح گھریلوں کام کاج اور بچوں کی دیکھ بھال میں ہی مشغول ہوا کرتی تھی لیکن سال 2023 میں قریبی رشتہ داروں نے مجھے اس کام کی جانب یہ کہہ کر حوصلہ بڑھایا کہ آپ کے پکوان زائقے میں بے حد لذیذ ہوتے ہیں۔تو پھر میں نے بھی سوچھا کیوں نہ اس کام کو تجارتی پیمانے پر لیا کیا جائے ۔
ابتدائی طور بتول نے یہ کام اپنے گھر سے ہی شروع کیا اور انہیں گھر پر ہی چپلی کباب ۔حلیم اور دیگر پکوانوں کے آرڈرز آتے رہتے تھے اور اس دوران انہوں نے کئی تقریبات میں اپنے فوڈ اسٹال بھی قائم کیے۔جس کی چلتے لوگوں ان کے کھانوں کو بے حد بھی پسند کیا۔ بتول اعجاز کا کہنا ہے کہ لوگوں کے اس مثبت ردعمل کو دیکھتے ہوئے چند ماہ قبل میں نے سرینگر میں "جذبہ فوڈ "کے نام سے اپنا کا ایک ریستوران کھولا ہے۔جہاں نہ صرف شہر سرینگر بلکہ دیگر علاقوں سے لوگ ” چپلی کباب” اور دیگر پکوان کا مزا لینے کے لیے آتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ جب کشمیر میں موموز ،چومن اور دیگر پکوانوں نے یہاں اپنی جگہ بنائی ہے تو "چپلی کباب” اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو ہی گیا۔ دیگر پکوانوں کی طرح "چپلی کباب” بھی ایک تاریخی حیثیت رکھتا ہے- اس نے مختلف خطّوں، ادوار اور لوگوں تک سفر کیا اسی لئے ایک عالمی کشش رکھتا ہے- بلاشبہ یہ دنیا کے مغربی حصّے میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی مشرقی ڈش ہے- اسے پاکستان ، عرب، مڈل ایسٹرن اور سینٹرل ایشین وغیرہ سب ہی پسند کرتے ہیں-
بتول اعجاز کہتی ہیں کہ کشمیر کے اپنے روایتی پکوان ہیں خاص کر کشمیری وزوان یے جس کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا ہے۔اس بیچ اپنے پکوان لے کر لوگوں کے پاس آنا ہے۔ان کے سامنے اپنی چیز کو رکھنا یہ میرا لیے واقعی ایک بڑا چلیج تھا۔تاہم میں جانتی تھی اگر کسی کے دل میں جگہ بنانی ہے تو اس کا اعتبار جیتنا ہوگا۔ بتول اس وقت اپنے کام سے بے حد خوش اور مطمئین نظر آرہی ہے اور کہتی ہیں بنا گھر والوں اور خاص کر شوہر کے تعاون کے بغیر اپنا ریستوران کھولنا میرے لیے ممکن نہیں تھا اور اس میں مجھے ان کا برابر تعاون حاصل ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

این آئی اے نے جموں وکشمیر سمیت مختلف ریاستوں میں چھاپے مارے

Next Post

ٹیرر فنڈنگ ​​کیس: رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کی عبوری ضمانت کی عرضی پر آج سماعت ہوگی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
میں سجاد لون کے خلاف مقدمہ درج کراؤں گا، انجینیئر رشید

ٹیرر فنڈنگ ​​کیس: رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کی عبوری ضمانت کی عرضی پر آج سماعت ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan