• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جون ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

بڈگام میں میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت 1.28 کروڑ روپیوں کی جائیداد ضبط: پولیس

Online Editor by Online Editor
2024-12-22
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
بڈگام میں میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت 1.28 کروڑ روپیوں کی جائیداد ضبط: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 22 دسمبر (یو این آئی) منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے وسطی ضلع بڈگام میں چار الگ الگ مقدموں میں 1 کروڑ 28 لاکھ روپیوں کی جائیداد منسلک کر دی ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن بڈگام نے محمد یٰسین ڈار ساکن شولی پورہ بڈگام کے رہائشی مکان، گاڑیاں بشمول مہندرا اسکارپیو، منی ٹرک اور اشوکا لی لینڈ جس کی مالیت 45.5 لاکھ روپے ہے، کو ضبط کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ شخص پولیس اسٹیشن بڈگام اور پولیس اسٹیشن خانصاحب میں این ڈی پی ایس کے متعلقہ دفعات کے تحت مقدموں میں ملوث ہے۔
اسی طرح کی ایک کارروائی کے دوران پولیس اسٹیشن چاڈورہ کی ایک ٹیم نے نوگام سری نگر میں واقع 9 مرلہ اراضی زیر خسرہ نمبر 1678 اور ساڑھے 7 مرلہ اراضی زیر خسرہ نمبر 1678 اور نو ہر چاڈورہ میں واقع محمد ایوب بیگ کے 63.7 لاکھ روپیے مالیت کے رہائشی مکان کو ضبط کر لیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ شخص پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت درج ایک کیس میں ملوث ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس سٹیشن ماگام نے اسی طرح کی ایک اور کارروائی میں عرفان احمد لون عرف راجہ اور غلام محمد لون ساکنان بدرن ماگام کے دو پہیوں والی سکوٹی زیر رجسٹریشن نمبر JK05G – 6071 اور بدرن ماگام میں واقع 18.84 لاکھ مالیت کے دو منزلہ رہائشی مکان کو منسلک کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ وہ پپولیس اسٹیشن ماگام میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس میں ملوث ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شمالی کشمیر میں تین مشتبہ افراد اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار: فوج

Next Post

میں ریزرویشن سے متعلق جذبات کو سمجھتا ہوں، احتجاج کرنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے :وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
مستقبل قریب میں پارلیمانی انتخابات کے بغیر کوئی اور الیکشن ہوتا نظر نہیں آرہاہے: عمر عبداللہ

میں ریزرویشن سے متعلق جذبات کو سمجھتا ہوں، احتجاج کرنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے :وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan