• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, جون ۷, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر میں حضرت ابوبکر صدیق(رض) کا عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

Online Editor by Online Editor
2024-12-25
in مقامی خبریں
A A
ممکنہ طور پرعیدالفطر کی تقریب سعید21اپریل کومنائے جانے کے پیش نظرکشمیرمیںجمعتہ الوداع منایاگیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر25دسمبر:وادی کے اطراف واکناف میں خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق(رض) کا عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل سری نگر میں منعقد ہوئی جہاں نماز پنجگانہ کے بعد زائرین موئے مقدس (ص) کے دیدار سے فیضیاب ہوئے ۔یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں بدھ کے روز خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق(رض) کا عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور اس حوالے سے درگاہوں، خانقاہوں اور امام بارگاہوں میں روح پرور مجالس کا اہتمام ہوا۔
سب سے بڑی تقریب شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر واقع آثار شریف درگاہ حضرت بل میں منعقد ہوئی جہاں وادی کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے عاشقان رسول(ص) موئے مقدس کے دیدار سے فیضیاب ہوئے ۔آثار شریف شہری کلاش پورہ، جناب صاحب صورہ اور دوسری عبادتگاہوں میں بھی روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے ۔انتظامیہ نے درگاہ حضرت بل میں زائرین کو ہر ممکن سہولیات پہنچانے کی غرض سے تمام تر انتظامات کئے تھے جن میں بلاخلل بجلی، پینے کا صاف پانی،ٹرانسپورٹ، صحت و صفائی کے علاوہ دیگر سہولیات شامل ہیں۔عقیدتمندوں کو درگاہ تک لانے اور لیجانے کے لئے خصوصی گاڑیاں بھی دستیاب رکھی گئی تھی۔یو این آئی

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں کرسمس کا تہوارمذہبی جوش و خروش سے منایا گیا

Next Post

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan