• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پیغمبر اسلامﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف سرینگر میں ہڑتال

Online Editor by Online Editor
2022-06-10
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پیغمبر اسلامﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف سرینگر میں ہڑتال
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،10جون:
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان نوپور شرما کی جانب سے پیغمبر اسلامﷺ کے حوالے سے توہین آمیز بیان کے خلاف جمعہ کے روز سرینگر شہر میں ہڑتال دیکھی گئی۔
سرینگر شہر بشمول مرکز لال چوک اور شہر خاص میں تمام تجارتی مرکز اور دکانیں بند ہیں۔ وہیں سڑکوں پر عوامی ٹرانسپورٹ اور لوگوں کی نقل و حرکت کم دیکھی جا رہی ہے تاہم سرکاری دفاتر اور اسکول کھلے ہیں۔ وہیں موبائل انٹرنیٹ کی رفتار بھی غیر علانیہ طور کم کی گئی ہے اور متدیت علاقوں سے انٹرنیٹ خدمات موتل کیے جانے کی بھی شکایت موسول ہو رہی ہے۔
اگر صوبے جموں کی بات کرنے تو امن و قانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی خاطر انتظامیہ نے بھدرواہ قصبے میں سخت کرفیو نافذ کر دیا جبکہ رام بن، کشتواڑ اور ڈوڈہ میں انٹرنیٹ خدمات کو منقطع کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ نپور شرما کی جانب سے متنازع بیان کے بعد ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھدرواہ قصبے میں کرفیو نافذ، رام بن ، ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات منقطع

Next Post

کسی شخص کی ذاتی رائے سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، وزارت خارجہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
او آئی سی سے دہشت گردی میں ملوث کارکنان کی حوصلہ افزائی کرنے کی توقع نہیں: ہندوستان

کسی شخص کی ذاتی رائے سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan