• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

فلاح عام ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اسکولوں پر پابندی امتیازی اقدام ہے: سجاد غنی لون

Online Editor by Online Editor
2022-06-15
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے: سجاد غنی لون
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،15 جون:
جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے فلاح عام ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اسکولوں پر پابندی عائد کرنے کو امتیازی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں نوے فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے یہاں ان کی ہر سرگرمی پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو اپنے ملک کے مسلمان اچھے نہیں لگتے ہیں جبکہ وہ باہر کے مسلمانوں کے ساتھ گلے ملتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر فائلز نامی فلم سے کشمیری پنڈتوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوا لکین اس کے بنانے والے نے دو سو کروڑ روپیے کما لئے۔موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کئے جواب دینے کے دوران کیا۔
فلاح عام ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اسکولوں پر پابندی کے بارے پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ’یہ غلط ہے یہ ایک امتیازی قدم ہے کہیں نہ کہیں کشمیر کو ٹارگیٹ بنایا جا رہا ہے‘۔
ان کا کہنا تھا: ’یہ اتر پردیش یا گجرات نہیں ہے یہاں نوے فیصد مسلمان رہتے ہیں ان کی ہر سرگرمی پر کیسے پابندی لگائی جا سکتی ہے‘۔بی جے پی لیڈروں کی مبینہ توہین رسالت کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر لون نے کہا کہ بھاجپا کو ملک کے مسلمان اچھے نہیں لگتے ہیں لیکن وہ باہر کے مسلمانوں کے ساتھ گلے ملتے ہیں۔
انہوں نے کہا: ’ان کو خلیجی ممالک کا اللہ اچھا لگتا ہے لیکن ہندوستان کے مسلمانوں کو اللہ اچھا نہیں لگتا ہے ان کو شاید یہ معلوم نہیں ہے کہ ہمارا اللہ، ہمارے رسول(ص) ایک ہیں‘۔
حالیہ ٹارگیٹ ہلاکتوں کے حوالے سے سجاد لون نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا: ’کشمیری پنڈتوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے وہ شکار بن رہے ہیں‘۔ان کا کہنا تھا: ’کوئی فلم لے کر آتا ہے اس فلم کے بنانے والے کو دو سو کروڑ کی آمدنی ہوتی ہے لیکن کشمیری پنڈتوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے‘۔
انہوں نے کہا: ’یہ لوگ نفرتوں کے سودا گر ہیں اور یہاں نفرتیں پھیلانے سے ہی کچھ لوگوں کی دکانیں چل رہی ہیں‘۔انتخابات کے بارے میں پوچھے جانے پر موصوف صدر نے کہا کہ عوامی حکومت ہی سب سے اچھی حکومت ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا: ’لوگ پریشان ہوں یا نہ ہوں الیکشن ہونے چاہئے کیونکہ عوامی حکومت ہی سب سے اچھی حکومت ہوتی ہے‘۔ان کا کہنا تھا کہ یہاں جموں وکشمیر کے لوگوں میں سے ہی کوئی حکمران ہونا چاہئے کیونکہ وہی یہاں کے مسائل کو اچھی طرح سے سمجھ سکتا ہے۔
سجاد لون کا کہنا تھا: ’سیکورٹی فورسز پچھلے بیس برسوں سے کہہ رہے ہیں کہ یہاں دو سو ملی ٹنٹ موجود ہیں تب سے پانچ ہزار مارے گئے لیکن دو سو کی تعداد کم نہیں ہو رہی ہے‘۔انہوں نے کہا: ’ان کو یہ معلوم نہیں ہے کہ دو سو ماریں گے تو دو سو پیدا ہوں گے‘۔ان کا کہنا تھا کہ آج کی تاریخ میں غیر کشمیری ہی کشمیر کے امور کا ماہر ہوسکتا ہے۔بشمولات یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بصارت سے محروم کھلاڑی عرفان میر لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

Next Post

سرینگر اور بارہمولہ میں این آئی اے کے چھاپے جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

سرینگر اور بارہمولہ میں این آئی اے کے چھاپے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan