• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اس سال کی امرناتھ یاترا جموں و کشمیر کو دو ہزار سے تین ہزار کروڑ روپے کی آمدنی کا فائدہ دے گی:صوبائی کمشنر کشمیر

Online Editor by Online Editor
2022-06-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں: صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پول
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ،28جون:
صوبائی کمشنر کشمیر، پی کے پولے نے منگل کو کہا کہ امرناتھ یاترا محض یاترا نہیں ہے بلکہ جموں و کشمیر کی معیشت کےلئے ایک بڑا اقتصادی فائدہ ہے کیونکہ حکومت کو6سے8لاکھ یاتریوںکے آنے سے2000سے3000کروڑ روپے کی آمدنی کی توقع ہے۔ا
طلاعات کے مطابق ڈویژنل کمشنرکشمیر نے منگل کواعلیٰ سیول وپولیس افسران کے ہمراہ جنوبی کشمیرمیں سالانہ امرناتھ یاترا 2022کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد میر بازار اننت ناگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میر بازار علاقہ امسال یاترا کی سہولت ایک وقت میں2500یاتریوں کو ایڈجسٹ کرے گا جو تعداد پہلے محض 500تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سال ہموار یاترا کےلئے دیگر تمام انتظامات موجود ہیں اور وہ یاتریوں کا کھلے دل سے خیرمقدم کرتے ہیں ،’بھگوان شیو‘ ان کی دعائیں قبول کریں۔
صوبائی کمشنر کشمیر، پی کے پول نے کہاکہ اس سال انتظامیہ 6 سے 8 لاکھ یاتریوں کی توقع کر رہی ہے۔ ہر یاتری کشمیر میں ایک ہفتے تک رہتا ہے اور کم از کم 35000روپے خرچ کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ یاتری امرناتھ گھپا کادرشن کرنے کے بعدکشمیر کے دیگر سیاحتی مقامات کا بھی دورہ کرتے ہیں ،اوروہ کشمیر میں قیام کے دوران خرچ بھی کرتے ہیں ،جس کافائدہ یہاںکی معیشت کوپہنچتاہے ۔
انہوںنے کہاکہ امرناتھ یاترا محض یاترا نہیں ہے بلکہ جموں و کشمیر کی معیشت کےلئے ایک بڑا اقتصادی فائدہ ہے کیونکہ حکومت کو6سے8لاکھ یاتریوںکے آنے سے2000سے3000کروڑ روپے کی آمدنی کی توقع ہے،، جس سے جموں وکشمیر کی معیشت کو فروغ ملے گا۔صوبائی کمشنر کشمیرنے کہا کہ یاتریوں کے لیے ایک ٹول فری نمبر بھی ہے اور بیس کیمپوں اور دیگر مقامات پر پینے کا صاف پانی اور پناہ گاہ کی سہولیات دستیاب ہیں۔
انہوںنے مزید کہا کہ شرائن بورڈ نے یاتریوں کے لیے ایک موبائل ایپ بھی متعارف کرائی ہے جو یاتریوں کو تازہ ترین اپ ڈیٹس بشمول موسم کے اپ ڈیٹس کے متعلق جانکاری فراہم کرے گی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کیرن سیکٹر میں گولیوں کے تبادلے میں دو افراد ہلاک : فوج کا دعویٰ

Next Post

سرکاری اراضی بازیاب کر کے اسکول بند نہ کریں، سیٹلمنٹ کریں:غلام حسن میر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کنزر میں ژالہ باری متاثرین کو معاوضہ دیاجائے:غلام حسن میر

سرکاری اراضی بازیاب کر کے اسکول بند نہ کریں، سیٹلمنٹ کریں:غلام حسن میر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan