• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر انتظامیہ عسکریت پسندی پر مضبوطی سے حاوی:امت شاہ

Online Editor by Online Editor
2022-07-07
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مرکز نے وادی میں مزید 15 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کاکیا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،07جولائی:
سرینگر: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ عسکریت پسندی پر مضبوطی سے حاوی ہوئی ہے اور دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کا ملک کے ساتھ مکمل طور انضمام ہو چکا ہے۔
سرینگر میں دلی سے ویڈیو موڈ کے ذریعے سماجی کارکن رامانوجچاریہ کے مجسمہ (سٹیچو آف پیس) کی افتتاحی تقریب کے دوران امت شاہ نے کہا کہ ایل جی منوج سنہا کی قیادت اور وزیر اعظم نریندر مودی کی سرپرستی سے جموں و کشمیر ترقی اور امن کی طرف گامزن ہے۔انہوں نے کہا کہ بغیر کسی امتیاز کے منوج سنہا جموں و کشمیر کے تمام لوگوں کو ترقی کی طرف لے جا رہے ہیں اور اس سمت میں کام کرنے کے لیے انہوں نے کمر کس لی ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ رامانوجہچاریہ کا امن کا مجسمہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو امن و ترقی کی طرف لے گا اور رامانوجہچاریہ ان کے لیے مشعل راہ بھی ہوں گے۔
اس موقع پر ایل جی منوج سنہا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رامانوجہچاریہ کا امن کا مجسمہ جموں و کشمیر کو وقف کرنے سے پورے ملک کو یہاں سے امن پیغام جارہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ جموں و کشمیر میں امن بحال ہوگا۔ وزیر داخلہ نے یقین دلایا کہ وہ جموں و کشمیر میں امن بحالی اور ترقی کے لیے کام کریں گے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ممکنہ برف باری اور انتظامی امور

Next Post

لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی

لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan