• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

مشرقی لداخ:ہندوستان – چین کے درمیان بات چیت کا نیا دور شروع

Online Editor by Online Editor
2022-07-17
in اہم ترین, تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
مشرقی لداخ:ہندوستان – چین کے درمیان بات چیت کا نیا دور شروع
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 17 جولائی:
ہندوستان اور چین کے درمیان سینئر فوجی کمانڈروں کی بات چیت کا 16 واں دور اتوار کو ہندوستانی سرحد کے اندر مشرقی لداخ کے چشول-مولڈو میں شروع ہوا اس دوران لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی ) کے ساتھ باقی ماندہ متنازعہ علاقوں کو حل کرنے کے لیے بات چیت کی جائے گی اس سال 11 مارچ کو ہونے والی بات چیت کے 15ویں دور میں دونوں ممالک نے کوئی خاص پیش رفت کیے بغیر تقریباً 12 گھنٹے تک فوجیوں کو ہٹانے پر بات چیت کی۔ ذرائع نے بتایا کہ ہندوستان مشرقی لداخ کے بعد کی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے گوگرا ہاٹ اسپرنگس کے علاقے میں پیٹرولنگ پوائنٹ 15 پر دوبارہ فوجیوں کی واپسی کے لیے دباؤ ڈالے گا۔
اب تک ہونے والی بات چیت کے 15 دوروں میں، مشرقی لداخ کے وہ علاقے جو ابھی حل نہیں ہوئے ہیں وہ ہیں پی پی 15 ، ڈیم چوک اور ڈیپسانگ جہاں چینی اڑے ہوئے ہیں۔ ہندوستانی فریق چین کو ان علاقوں سے فوجیں واپس بلانے پر راضی کرنے کی کوشش کرے گا۔
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے 6 جولائی کو انڈونیشیا کے بالی میں G20 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے موقع پر چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی تھی۔
میٹنگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے، وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا کہ وزیر نے مشرقی لداخ میں ایل اے سی کے ساتھ باقی تمام مسائل کے جلد حل کے بارے میں بات کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

افسانچے

Next Post

بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے پانچ ہزار284یاتریوں پر مشتمل 18 واں قافلہ روانہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
30 جون سے طے شدہ 45روزہ اَمرناتھ جی یاترا کیلئے جموں وکشمیر میں فقید المثال اِنتظامات

بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے پانچ ہزار284یاتریوں پر مشتمل 18 واں قافلہ روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan