• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں : الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ٹیم پانچ روزہ دورے پر جموںکشمیر وارد

Online Editor by Online Editor
2022-07-26
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نائب صدر کے انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری، ووٹنگ 6 اگست کو ہوگی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،26جولائی:
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کیلئے تیاریاںزوروں پر ہے ۔ اس سلسلے کی ایک کڑی کے تحت الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم ضلع انتخابی افسروں (ڈی ای اوز )، الیکٹورل رجسٹریشن آفیسرز (ای آر اوز ) اور اسسٹنٹ الیکٹورل رجسٹریشن کے ساتھ بات چیت اور تربیت کیلئے پانچ روزہ دورے پر جموں و کشمیر پہنچی ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ پانچ روزہ دورے جموں کشمیر کے دوران جموں اور سرینگر میں الگ الگ میٹنگیں منعقد ہو گی جس دوران تمام افسران سے انتخابی عمل کے بارے میں جانکاری لی جائے گی ۔ اسی دوران معلوم ہوا ہے کہ چیف الیکٹورل آفیسر27 جولائی کو جموں کشمیر کے تمام 20 ڈپٹی کمشنروں کے ساتھ انتظامات کا جائزہ لیں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ سی ای او ہردیش کمار 27 جولائی کی سہ پہر جموں و کشمیر کے تمام 20 ڈپٹی کمشنروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جائزہ میٹنگ کریں گے۔ اگرچہ میٹنگ کے لیے کوئی ایجنڈا جاری نہیں کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق، خصوصی سمری پر نظرثانی کے جاری عمل اور 31 اکتوبر کو جموں کشمیر کے حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ”الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ٹیم نے ڈپٹی کمشنروں کے ساتھ بات چیت کی، جنہیں ڈسٹرکٹ الیکٹورل آفیسرس کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، جبکہ اگلے چار دنوں میں ٹیم 26 اور 27 جولائی کو جموں جبکہ 28 اور 29 جولائی کو سرینگر میں ای آر ویز اور ای آر ایس سے ملاقات کریں گی۔
منگل کو ای سی آئی ٹیمیں کنونشن سینٹر جموں میں کشتواڑ، ڈوڈا اور رام بن اضلاع کے پہلے بیچ میں آٹھ ای آر اوز اور 42 ای آر اوز سے ملاقات کی ۔ آج یعنی 27 جولائی کو، ای سی آئی ٹیمیں ادھم پور، راجوری اور جموں کنٹونمنٹ سے پہلے بیچ میں نو ای آر اوز اور 28 ایروز سے ملیں گی، اس کے بعد دوسرے بیچ میں ریاسی اور جموں اضلاع سے 14 ای آر اوز اور 36 ایروز ملیں گی۔28جولائی کو کے آئی سی سی سرینگر میں الیکشن کمیشن کی ٹیم پہلے سیشن میں بارہمولہ اور بانڈی پورہ اضلاع کے 10 ای آر اوز اور 26 ایروز اور بادامی باغ چھائونی کے ساتھ تفصیلی تربیتی پروگرام کرے گی جبکہ دوسرے سیشن میں وہ کپواڑہ، گاندربل اور شوپیاں اضلاع کے 10 ای آر او اور 34 ایروز سے ملاقات کرے گی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کرگل وجے دیوس :سری نگر میں قائم فوج کی چنار کور نے کرگل وجے دیوس منایا

Next Post

راہل گاندھی سمیت کئی کانگریس کے کئی لیڈر حراست میں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
راہل گاندھی سمیت کئی کانگریس کے کئی لیڈر حراست میں

راہل گاندھی سمیت کئی کانگریس کے کئی لیڈر حراست میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan