• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

مسعودی کی مرکزی وزیر خزانہ سے ملاقات،پانپور کو جہلم اور توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کا حصہ بنانے کی اپیل

Online Editor by Online Editor
2022-08-02
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مسعودی کی مرکزی وزیر خزانہ سے ملاقات،پانپور کو جہلم اور توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کا حصہ بنانے کی اپیل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،02اگست:
جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن سے ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ پانپور کو ورلڈ بینک سے چلنے والے ملٹی ملین ڈالر جہلم اور توی ریکوری پروجیکٹ (JTRP) کے تحت پروجیکٹ ایریا کے طور پر شامل کیا جائے۔
مسعودی نے وزیر کو بتایا کہ جہلم کے کنارے واقع پانپور قصبہ، جو زعفران کے لئے مشہورہے ، 2014 کے تباہ کن سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا۔ قصبہ کئی ہفتوں تک ڈوبا رہا اور تمام اہم انفراسٹرکچر بشمول کورٹ کمپلیکس، آئی ٹی آئی، سیریکلچر کمپلیکس، پی ڈی ڈی ریسیونگ سٹیشنز، سب اسٹیشنز کو بری طرح نقصان پہنچا۔درنگبل، کدلہ بل، فریستہ بل جیسے نصف درجن مقامات پر ندی کے پشتے ٹوٹ گئے اور سیلابی پانی پورے قصبے اور آس پاس کے بستیوں کو گھس گیا۔
رکن پالریمان نے وزیر خزانہ کو یاد دلایا کہ جے ٹی آر پی کا مقصد آفات سے بچائو ہے وہ ٹاؤن جو سیلاب کے مسلسل خطرے میں ہے اور 2014 کے دوران بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے،جے ٹی آر پی کے دائرہ کار میں لانے کا مستحق ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

Next Post

بین الااقوامی سرحد پر پاکستانی ڈرون کی سرگرمی ،علاقے میں تلاشی آپریشن جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ہندوستان -پاکستان سرحد پر پھر دیکھا پاک ڈرون

بین الااقوامی سرحد پر پاکستانی ڈرون کی سرگرمی ،علاقے میں تلاشی آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan