• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لوگوں کی شرکت ایک بہتر اور مضبوط حکمرانی کے نظام کا اہم اور لازم و ملزوم حصہ ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر

’ایل جی کی ملاقات ‘سے عوا م کی طرف سے بڑی تعداد میں شکایات کا فور ی طو رپرازالہ کیا جارہا ہے

Online Editor by Online Editor
2022-08-24
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لوگوں کی شرکت ایک بہتر اور مضبوط حکمرانی کے نظام کا اہم اور لازم و ملزوم حصہ ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/24؍اگست:
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج کہا کہ لوگوں کی شرکت معاشرے سے سماجی برائیوں کو دُور کرنے ، ایک بہتر اور مضبوط حکمرانی کے نظام کا اہم اور لازمی و ملزوم حصہ ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر سول سیکرٹریٹ میں ایل جی ملاقات ۔ لائیو پبلک گریوینس ہیرنگ کے دوران جے کے ۔ آئی جی آر اے ایم ایس کے درخواست دہندگان سے بات چیت کر رہے تھے اور اُنہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ جموںوکشمیر میں منشیات کے اِستعمال کے خلاف فیصلہ کن جنگ کے لئے اِنتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ’’ ایل جی ملاقات‘‘ سے عوام کی طرف سے بڑی تعداد میں شکایات کو فور ی طور پر حل کیا جارہا ہے۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ عوام کے اعتماد اور شکایات کے ازالے کے لئے ذمہ داری اَفسران کی سا لمیت ، شفافیت اور اِنصاف پسندی کو ظاہر کرتاہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع ترقیاتی کمشنروں اور پولیس سپر اِنٹنڈنٹوں کو ہدایت دی کہ وہ مقامی باشندوں کی مدد سے منشیات فروشوں کے خلاف اَپنی کوششیں تیز کریں ۔ اُنہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنروں سے مزید کہا کہ وہ عوام کے ساتھ اَپنی ملاقات کا ڈیجیٹل ریکارڈ رکھیں اور وقتاً فوقتاً موصول ہونے والی شکایات پر کاررِوائی کی رِپورٹ پیش کریں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ اَفسران کو چاہیے کہ وہ اَپنے ماتحت اور زمینی سطح پر کا م کرنے والے ملازمین کے کام کی نگرانی کریں تاکہ مؤثر عوامی ترسیل کے نظام کو یقینی بنایا جائے جبکہ فلیگ شپ سکیموں کے فوائد کی مکمل اہداف پر توجہ دی جائے۔
یوٹی بھر سے منتخب کردہ درخواست دہندگان کے ساتھ بات چیت کرنے کے دوران یہ دیکھا گیا کہ جے کے ۔ آئی جی آر اے ایم ایس پورٹل پردرج ان کی زیادہ تر شکایات پہلے ہی حل ہوچکی ہیں جس کے لئے متعلقہ درخواست دہندگان نے لیفٹیننٹ گورنر سے اِظہار تشکرکیا ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے متعلقہ ڈپٹی کمشنر وں سے شکایات کی تفصیلات طلب کیں اور اِس کے ازالے کے لئے مخصوص ٹائم لائنز بھی مانگیں ۔ اُنہوں نے متعلقہ سیکرٹریوں کو بھی ہدایت دی کہ وہ مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق شکایات کے حل کے لئے سرگرمی سے نگرانی کریں اور ان کے حل کو تیز کریں۔
پلوامہ سے تعلق رکھنے والے ثاقب منظور کی شکایت کاموقعہ پر ہی ازالہ کیا گیا کیوں کہ لیفٹیننٹ گورنر نے انہیں ہائی سکول ٹہاب میں مصنوعی ٹرف والی بال کورٹ کی تنصیب کا یقین دِلایا تھا۔
رِیاسی سے تعلق رکھنے والے محمد یاسین کی اَپنے علاقے میں پانی کی نئی پائپ لائنیں بچھانے کی شکایت پر لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جلد ہی جے جے ایم کے تحت پائپ لائنیں بچھائی جائیں گی ۔ پونچھ سے شاہد احمد کو بتایا گیا کہ ان کے علاقے میں پاور سیکٹر کے اِنفراسٹرکچر کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ان کی شکایت کو جلد اَز جل درِی ویمپڈ ڈسٹری بیوشن سیکٹر سکیم ( آر ڈی ایس ایس ) کے تحت حل کیا جائے گا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر اور ایس ایس پی سری نگر کو جوا اور منشیات سے متعلق سرگرمیوں کے لئے پارک کے غلط اِستعمال سے متعلق تابش شفیع کی شکایت کا فور ی اَزالہ کرنے کے لئے واضح ہدایات دی تھیں۔
پرنسپل سیکرٹری محکمہ تعمیراتِ عامہ ( آر اینڈ بی ) نے لیفٹیننٹ گورنر کو مطلع کیا کہ کرالپورہ کپواڑہ میں پل ایک ماہ میں مکمل ہوجائے گا ۔
پہلگام کی رہنے والی محترمہ صفیہ کی شکایت پر بلاک سیوریج لائن کی وجہ سے بدبو آئی ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے متعلقہ اَتھارٹی کو ہدایت دی کہ مسئلہ کے مستقبل حل تک علاقے کی مستقل بنیادوں پر صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جائے۔
کمشنر سیکرٹری پبلک گریوینس محترمہ ریحانہ بتول نے 15 ویں ایل جی کے مکاتب پروگرام کو موڈریٹ کیا اور چیئرکو ازالہ کی موجودہ پیش رفت اور موصول ہونے والی شکایات کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔
چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ آر کے گوئل،اِنتظامی سیکرٹریوں ، ضلع ترقیاتی کمشنروں ،پولیس سپر اِنٹنڈنٹوں ، محکموں کے سربراہان اور دیگر سینئر اَفسران ذاتی طور پر اوربذریعہ ورچیول موڈ بات چیت کے دوران موجود تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں 22لاکھ لوگوں کوملے گا پہلی بار ووٹ ڈالنے کاحق ،ووٹروں کی کل تعداد 99لاکھ ہونے کاامکان :انتظامیہ

Next Post

عوامی ٹرانسپورٹ میں کمی مشکلات کا باعث

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

عوامی ٹرانسپورٹ میں کمی مشکلات کا باعث

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan