• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

غیر مقامی لوگوں کو ووٹنگ کے حقوق دینے کا معاملہ :پی اے جی ڈی کا 10ستمبرکو جموں میں کل جماعتی اجلاس

Online Editor by Online Editor
2022-08-29
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
غیر مقامی لوگوں کو ووٹنگ کے حقوق دینے کا معاملہ :پی اے جی ڈی کا 10ستمبرکو جموں میں کل جماعتی اجلاس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر ،29اگست:
جموں و کشمیر کی انتخابی فہرستوں میں “غیر مقامی لوگوں” کو شامل کرنے کے خلاف مزید سیاسی اور سماجی جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش میں، پیپلز الائنس فار گپکر ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) اگلے ماہ جموں میں ایک آل پارٹی میٹنگ کر رہی ہے۔
سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر اور پی اے جی ڈی ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے پیر کو کہا کہ میٹنگ پی اے جی ڈی کے صدر فاروق عبداللہ کی قیادت میں جموں میں ان کی رہائش گاہ پر 10ستمبر کو دن کے 2بجے ہو گی۔
تاریگامی، جو پی اے جی ڈی کے کنوینر اور ترجمان بھی ہیں نے آج کہا، ”جموں میں ہونے والی آل پارٹی میٹنگ بھی پی اے جی ڈی کی جاری مشاورت کا حصہ ہے تاکہ انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کے لیے انتخابی فہرستوں میں غیر مقامی لوگوں کو شامل کرنے کے کسی بھی اقدام کے خلاف متحد ہونے کے لیے مشترکہ حکمت عملی بنائی جا سکے۔“
یاد رہے کہ گپکار اتحادنے 22اگست کو سری نگر میں اسی طرح کی میٹنگ بلائی تھی، جس میں کانگریس، شیوسینا اور اکالی دل (مان) کے علاوہ اس کے تمام حلقوں نے شرکت کی تھی۔تاہم سجاد لون کی قیادت والی پیپلز کانفرنس اور الطاف بخاری کی اپنی پارٹی اس میٹنگ سے دور رہی۔
نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عبداللہ نے میٹنگ کے بعد کہا تھا کہ ”جموں و کشمیر کی انتخابی فہرستوں میں غیر مقامی افراد کو شامل کرنے کا کوئی بھی فیصلہ ناقابل قبول ہے اور اس کا ہر طرح سے مقابلہ کیا جائے گا“۔
فاروق عبداللہ، جنہوں نے اس میٹنگ کی صدارت کی، کہا تھا کہ وہ ”غیر مقامی لوگوں“ کو ووٹنگ کے حق دینے کے اقدام کے خلاف متحد ہیں کیونکہ اس سے جموں و کشمیر کی شناخت کو خطرہ ہے۔ا±نہوں نے کہا تھا،”ریاست کی شناخت ختم ہونے والی ہے۔ یہاں رہنے والے ڈوگرہ، کشمیری، پہاڑی یا گجر یا سکھ اپنی شناخت کھو دیں گے۔ اسمبلی باہر والوں کے ہاتھ میں ہو گی۔ ہم سب اس کی مخالفت کرتے ہیں “۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی ،اسکی فنڈنگ ، سرحد پار سے ہتھیاروں اور منشیات کی اسمگلنگ بڑا چلینج:وزارت داخلہ

Next Post

اَتل ڈولو نے جموں وکشمیر میں گلٹی دار جلد بیماری پر قابو پانے کے اَقدامات کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
اَتل ڈولو نے جموں وکشمیر میں گلٹی دار جلد بیماری پر قابو پانے کے اَقدامات کا جائزہ لیا

اَتل ڈولو نے جموں وکشمیر میں گلٹی دار جلد بیماری پر قابو پانے کے اَقدامات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan