• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں سال2021 میں خواتین کیخلاف جرائم مقدمات میں 15 فیصد اضافہ

Online Editor by Online Editor
2022-09-03
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں سال2021 میں خواتین کیخلاف جرائم مقدمات میں 15 فیصد اضافہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،3ستمبر:

خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے جاری کاوشوں اور مختلف النوع مہموں کے باوصف اس صبف نازک کے خلاف جرائم کے گراف میں ہر گذرتے سال کے دوران بتدریج اضافہ ہی درج ہورہا ہے۔

نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو ( این سی آر بی) کی ایک سالانہ رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر میں سال 2021 میں خواتین کے خلاف جرائم کے مقدمات میں 15 فیصد اضافہ درج ہوا ہے۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں قابل سماعت جرائم میں 9.5 فیصد جبکہ خواتین کے خلاف جرائم کے مقدمات میں 15 فیصد اضافہ درج ہوا ہے۔

این سی آربی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر میں سال2019 میں خواتین کے خلاف جرائم کے3 ہزار 69 مقدمات، سال2020 میں 3 ہزار 4 سو 5 مقدمات جبکہ سال 2021 میں 3 ہزار9 سو 37 معاملات درج ہوئے ہیں۔

خواتین کے خلاف جرائم کے نمایاں واقعات میں ان کے عزت نفس کو مجروح کرنے کی نیت سے کئے جانے والے حملے ہیں۔مذکورہ رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر میں سال 2021 میں اس نوعیت کے 1 ہزار 8 سو51 واقعات ریکارڈ ہوئے ہیں اور ان اعداد و شمار کی رو سے جموں وکشمیر میں ایسے واقعات کی شرح 28.9 فیصد فی لاکھ ہے جو ملک کی آٹھ یونین ٹریٹریوں میں سب سے زیادہ ہے۔

این سی آر بی رپورٹ میں کہا گیا کہ جموں و کشمیر میں سال 2021 میں آئی پی سی کے خصوصی اور مقامی قوانین کے تحت 31 ہزار 6 سو75 مجرمانہ مقدمات درج ہوئے ہیں جبکہ سال 2020 میں 28 ہزار9 سو11 ایسے معاملات درج ہوئے تھے۔جموں و کشمیر میں سال 2021 میں مجموعی طور پر مجرمانہ مقدمات میں 9.5 فیصد اضافہ درج ہوا ہے جبکہ سال 2020 میں 13.7 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا تھا۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

میانمار: آنگ سان سوچی کو ‘سخت مشقت’ کے ساتھ 3 سال قید کی سزا

Next Post

ہندوستان بنا دنیا کی پانچویں بڑی معیشت، برطانیہ کو پیچھے چھوڑا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ہندوستان بنا دنیا کی پانچویں بڑی معیشت، برطانیہ کو پیچھے چھوڑا

ہندوستان بنا دنیا کی پانچویں بڑی معیشت، برطانیہ کو پیچھے چھوڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan