• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ہماری پارٹی کا نام ’ڈیموکریٹک آزاد پارٹی‘ ہے، کوئی ہمارا دشمن نہیں : غلام نبی آزاد

Online Editor by Online Editor
2022-09-26
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ہماری پارٹی کا نام ’ڈیموکریٹک آزاد پارٹی‘ ہے، کوئی ہمارا دشمن نہیں : غلام نبی آزاد
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں ،26ستمبر:
کانگریس کے سابق رہنما غلام نبی آزاد نے اپنی پارٹی کے نام کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کا نام ڈیموکریٹک آزاد پارٹی ہوگا۔ اس موقع پر انہوں نے پارٹی پرچم کی نقاب کشائی بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ میری نئی پارٹی کے لیے اردو، سنسکرت میں تقریباً 1500 نام ہمیں بھیجے گئے تھے۔ ‘ہندوستانی ‘ ہندی اور اردو کا مرکب ہے۔ ہم چاہتے تھے کہ نام جمہوری، پرامن اور آزاد ہو۔
غلام نبی آزاد نے 26 اگست کو استعفی دے کر کانگریس سے کئی دہائیوں پرانے تعلقات منقطع کر لیے تھے۔ اس کے ٹھیک ایک ماہ بعد انہوں نے اپنی نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے پارٹی کا جھنڈا دکھاتے ہوئے کہا کہ’’ "سرسوں کا رنگ تنوع میں تخلیق اور اتحاد کی نشاندہی کرتا ہے، سفید رنگ امن کی نشاندہی کرتا ہے اور نیلا آزادی، کھلی جگہ، تخیل اور سمندر کی گہرائیوں سے آسمان کی بلندیوں تک کی نشاندہی کرتا ہے.‘‘
سینئر رہنما غلام نبی آزاد نے 26 اگست کو کانگریس کے تمام عہدوں اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ استعفیٰ دینے کے ساتھ ہی آزاد نے اس سلسلے میں سونیا گاندھی کو خط بھی لکھا تھا۔ اس میں انہوں نے راہل گاندھی پر حملہ کیا تھا۔ خط میں انہوں نے راہل پر بچکانہ رویے کا الزام لگایا تھا ۔ انہوں نے کانگریس کی خستہ حالت اور 2014 میں لوک سبھا انتخابات میں اس کی شکست کے لیے راہل گاندھی کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ سونیا گاندھی کو لکھے پانچ صفحات پر مشتمل خط میں غلام نبی آزاد نے لکھاکہ ’’جنوری 2013 میں راہل گاندھی کو آپ نے کانگریس کا نائب صدر بنایا، اس کے بعد انہوں نے پارٹی میں مشاورت کا نظام ختم کردیا۔ تمام سینئر اور تجربہ کار رہنماون کو سائیڈ لائن کر دیا گیا اور کوئی تجربہ نہ رکھنے والوں کا ایک حلقہ پارٹی کو چلانے لگا۔
اس سے قبل غلام نبی آزاد نے جموں و کشمیر کانگریس کی انتخابی مہم کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ انہوں نے جموں و کشمیر میں پارٹی کی سیاسی امور کمیٹی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔ وہ ناراض کانگریس رہنماوں کے جی 23 گروپ کا حصہ تھے۔ G-23 گروپ مسلسل کانگریس میں تبدیلی کا مطالبہ کر رہا ہے۔ اس سے قبل کانگریس رہنما کپل سبل نے بھی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ انہیں ایس پی نے راجیہ سبھا بھیجا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سیبوں کی ٹرانسپورٹیشن ایک بہت ہی سنگین مسئلہ بن گیا ہے: ساگر

Next Post

جموں میں نوراتری کا تہوار شروع ،مندروں میں عقیدت مندوں کی بھیڑ میں ہوا اضافہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں میں نوراتری کا تہوار شروع ،مندروں میں عقیدت مندوں کی بھیڑ میں ہوا اضافہ

جموں میں نوراتری کا تہوار شروع ،مندروں میں عقیدت مندوں کی بھیڑ میں ہوا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan