سری نگر/26؍ستمبر:
سینئر آئی اے ایس آفیسر ایچ ۔راجیش پرسا دنے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں پرنسپل سیکرتری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے طورپر چارج سنبھالا۔
راجیش پرساد نے عہدہ سنبھالنے کے بعد سینئر اَفسران کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ منعقد کی اورمحکمہ کے مختلف کاموں پر تبادلہ خیال کیا۔اِس موقعہ پر پی ڈی ڈی کے سینئر اَفسران اور ملازمین نے پرنسپل سیکرٹری کا خیرمقدم کیا۔
