• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ادھم پور بم دھماکہ معاملہ میں سابق عسکریت پسند گرفتار

Online Editor by Online Editor
2022-10-02
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ادھم پور میں آٹھ گھنٹوں میں دو بم دھماکے، دو زخمی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،02اکتوبر:
جموں و کشمیر پولیس نے حالیہ دو بس دھماکوں کے سلسلے میں ادھم پور کے بسنت گڑھ سے سابق عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا۔ پولیس ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق بم دھماکے کے بعد سے ہی ملزمان پر کڑی نظر رکھی جا رہی تھی۔ آپ کو بتا دیں کہ بدھ اور جمعرات کو ادھم پور میں دو دھماکے ہوئے تھے۔ پہلا دھماکہ بدھ کی رات ادھم پور کے ایک پٹرول پمپ پر کھڑی ایک خالی بس میں ہوا، جس میں دو افراد زخمی ہوئے۔
اسی دوران دوسرا دھماکہ جمعرات کی صبح ادھم پور شہر کے بس اسٹینڈ پر کھڑی بس میں ہوا۔ تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ دھماکہ شہر میں اسی طرح کے ایک دھماکے کے آٹھ گھنٹے کے بعد ہوا۔ دھماکے کی اطلاع ملنے پر جموں ریجن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) مکیش سنگھ نے دونوں مقامات کا دورہ کیا اور کہا کہ ہوسکتا ہے کہ دھماکوں کو انجام دینے کے لیے زیادہ دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا ہو۔ پولیس نے بتایا کہ صبح تقریباً 5.30 بجے دھماکے سے بس کی چھت اور پچھلا حصہ اُڑ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
واقعہ کے بعد اے ڈی جی پی سنگھ نے ادھم پور میں دھماکے کی جگہ پر صحافیوں کو بتایا کہ’’پہلا دھماکہ بدھ کی رات تقریباً 10.30 کو ایک پٹرول پمپ کے قریب کھڑی بس میں ہوا۔ دو افراد کو معمولی چوٹیں آئیں لیکن اب وہ خطرے سے باہر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دوسرا دھماکہ پرانے بس اسٹینڈ کے علاقے میں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ دھماکوں کی نوعیت کا پتہ لگایا جا رہا ہے اور معاملے کی مختلف زاویوں سے جانچ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج کے بم ڈسپوزل اسکواڈ سمیت مختلف ٹیمیں اس معاملے پر کام کر رہی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پلوامہ حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، سی آر پی ایف جوان زخمی

Next Post

انڈونیشیا میں فٹبال میچ میں تشدد کے بعد بھگدڑ مچنے سے 174 افراد ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
انڈونیشیا میں فٹبال میچ میں تشدد کے بعد بھگدڑ مچنے سے 174 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں فٹبال میچ میں تشدد کے بعد بھگدڑ مچنے سے 174 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan