• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیری طالبہ کی میواڑ یونیورسٹی میں مبینہ طور خودکشی

Online Editor by Online Editor
2022-10-08
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کولگام میں 34 سالہ جوان کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

چتور گڑھ،08اکتوبر:
ریاست راجستھان کی میواڑ یونیورسٹی میں ہفتہ کے روز ایک کشمیری طالبہ نے ہاسٹل کے کمرے میں مبینہ طور خود کو پھانسی دیکر خودکشی کر لی۔ خودکشی کی اطلاع پر وارڈن سمیت دیگر لڑکیاں بھی پہنچ گئیں، تاہم تب تک وہ دم توڑ چکی تھیں، بعد ازاں وارڈن نے پولیس کو اطلاع دے دی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر ڈسٹرکٹ ہسپتال کے مردہ خانہ میں رکھوا دیا۔
گنگر پولیس اسٹیشن کے انچارج شیو لال مینا نے بتایا کہ طالب علم شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کی رہنے والی تھی اور یہاں میواڑ یونیورسٹی کے ہاسٹل میں قیام پذیر تھی۔ وہ ریڈیولاجی کے دوسرے سال کی طالبہ تھی۔ شیو لال مینا نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کی صبح تقریباً 4:45 بجے پیش آیا۔ ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ آفرین بنت فردوس کو سامنے کی بالکونی سے جھولتے ہوئے دیکھ کر ایک طالبہ رو پڑی۔ اطلاع ملتے ہی فوراً وارڈن انو پورنا اور سمیت دیگر طالبات اس کے کمرے میں پہنچ گئیںتاہم انکے مطابق تب تک وہ مر چکی تھی۔ اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں سوسائیڈ نوٹ برآمد نہیں ہوا جس سے فوری طور خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔
مینا نے مزید کہا کہ معاملے کی اطلاع گھر والوں کو دے دی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہاسٹل میں متوفیہ کے ساتھ ان کی ایک رشتہ دار بھی رہائش پذیر تھی جس کی رپورٹ پر مزید کارروائی کی جائے گی۔ وارڈن اناپورنا نے بتایا کہ متوفیہ رات 10:30 بجے تک اپنی سہیلیوں کے ساتھ تھی، اس کے بعد وہ سونے چلی گئی۔ اس وقت اس واقعہ کی وجہ سے پورا یونیورسٹی کیمپس سوگوار ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

روس نے یوکرین کے شہر خارکیف پر کیا میزائل سے حملہ

Next Post

جھارکھنڈ میں کشمیرکا سی آر پی ایف جوان گولی لگنے سے ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جھارکھنڈ میں کشمیرکا سی آر پی ایف جوان گولی لگنے سے ہلاک

جھارکھنڈ میں کشمیرکا سی آر پی ایف جوان گولی لگنے سے ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan