• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

چیف سیکرٹری نے ٹریفک کی نقل و حمل اور سری نگر ۔ جموں قومی شاہراہ کی صورتحال کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2022-10-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
چیف سیکرٹری نے ٹریفک کی نقل و حمل اور سری نگر ۔ جموں قومی شاہراہ کی صورتحال کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/14؍اکتوبر:
چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج ٹریفک حکام پر زور دیا کہ وہ سر ی نگر ۔ جموں شاہراہ پرچوبیس گھنٹے ٹریفک کی نقل و حمل کو بہتر بناتے رہیں۔
میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری پی ڈبلیو ڈی ، آئی جی ٹریفک، اننت ناگ اور رام بن کے ضلع ترقیاتی کمشنران ، ایس پی نیشنل ہائی وے اور آر او ، این ایچ اے آئی کے علاوہ دیگر متعلقہ اَفسران نے شرکت کی۔
چیف سیکرٹری نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ ایسے کسی بھی اِمکان کو ختم کریں جو شاہراہ پر ٹریفک کی بہتر نقل و حمل میں رُکاوٹ ہے ۔ اُنہوں نے ان سے وقتاً فوقتاً جاری ہونے والی سابقہ ہدایات پر عمل در آمد کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔
ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے سڑک کے گڑھے والے حصے کو بلیک ٹاپ کرنے ، کیچڑ کو ہٹانے ، ٹرک رکھنے والے علاقوں کا تعین ، ٹنلوں کی تکمیل اور جواہر ٹنل اور مغل روڈ کے متبادل لنک کے اِستعمال سمیت مسائل کانوٹس لیا۔
اُنہوں نے دائمی طور پر سست رفتار سے چلنے والی گاڑیوں کو سڑک سے ہٹانے اور ان کے خلاف مناسب کارروائی کرنے کا طریقہ کار وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔اُنہوںنے اَفسران سے کہا کہ وہ ٹرکوں میں اوور لوڈنگ پر نظر رکھیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ایسی کسی گاڑی کو آگے نہ بڑھنے دیا جائے جس سے دوسروں کے لئے مشکلات پیدا ہوں۔
چیف سیکرٹری نے گندگی کو صاف کرنے ، سڑک کے سٹریچ کی بلیک ٹاپنگ اور ٹرک رکھنے والے علاقوں کو جلد سے جلد فعال کرنے پر بھی زور دیا۔ اُنہوں نے اَفسران سے کہا کہ وہ ان تمام کاموں کی جیوٹیگ شدہ تصاویر مکمل ہونے کے بعد بھیج دیں۔
ٹریفک اور این ایچ اے آئی کی طرف سے چیف سیکرٹری کو یقینی بنایا گیا کہ ان تمام ہدایات پر عمل درآمد کے بعد سڑک پر ٹریفک بہتر ہو جائے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

رنویر سنگھ اور دیپیکا پاڈوکون کی طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

Next Post

خواتین ملازمین کا جنسی استحصال سے بچائو

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

خواتین ملازمین کا جنسی استحصال سے بچائو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan