• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

کورونا وائرس اب بھی بین الاقوامی صحت کی ایمرجنسی: ڈبلیو ایچ او

Online Editor by Online Editor
2022-10-20
in اہم ترین, تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
جموں وکشمیر میں کوروناکے434 افراد کی رپورٹ مثبت، ایک فوت
FacebookTwitterWhatsappEmail

جنیوا، 20 اکتوبر:
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کہا کہ کووڈ- 19 اب بھی بین الاقوامی تشویش کی پبلک ہیلتھ ایمرجنسی (پی ایچ ای آئی سی) ہے، جو ڈبلیو ایچ او کی سب سے زیادہ الرٹ کی سطح ہے۔
کورونا وائرس کی عالمی وبا شروع ہونے کے بعد سے ہفتہ وار اموات کی تعداد تقریباً اپنی کم ترین سطح پر ہونے کے باوجود یہ اعلان کیا گیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کی انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز ایمرجنسی کمیٹی نے گزشتہ ہفتے اپنے سہ ماہی جائزہ اجلاس کے بعد بدھ کے روز کہا کہ کووِڈ- 19 کے سنگین معاملوں میں کمی اور ہفتہ وار اموات کی تعداد میں کمی کے باوجود کووڈ-19 سے ہونے والی اموات دیگر تنفساتی وائرس کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے کووڈ-19 سے متعلقہ پیچیدگیوں اور کووڈ-19 کے بعد کے حالات کے بارے میں بھی خبردار کیا، خاص طور پر کوروانا وائرس کے مکمل اثرات کے تناظر میں جو ابھی تک پوری طرح سے سمجھ میں نہیں آئے ہیں۔ کمیٹی نے کہا کہ شمالی نصف کرہ میں آنے والے موسم سرما میں یہ وباء مزید پھیل سکتی ہے۔
دریں اثناء، کووڈ-19 کی عالمی نگرانی میں موجودہ خلا ءسے وائرس کی ابتدائی شناخت اور تشخیص میں رکاوٹ آئی ہے۔ وائرس کی جانچ جاری رکھنے کی توقع کے ساتھ، کمیٹی نے کہا کہ مستقبل کی مختلف حالتوں کی جینیاتی اور اینٹی جینک خصوصیات کی ابھی بھی قابل اعتماد پیش گوئی نہیں کی جا سکتی ہے۔ کمیٹی نے خبردار کیا کہ آنےوالی مختلف حالتوں سے موجودہ ویکسین اور علاج کے لیے چیلنجز پیدا ہوسکتے ہیں۔ہیلتھ ریگولیشن کمیٹی نے سفارش کی کہ مستقبل میں تین اہم ترجیحات ہونی چاہئیں: نگرانی کو مضبوط بنانا اور خطرے والے گروپوں کی ٹیکہ کاری کے اہداف کو حاصل کرنا؛ سستی علاج تک رسائی میں اضافہ جاری رکھنا؛ اور وبائی مرض سے نمٹنے کی منصوبہ بندی کو مضبوط بنانا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ساجد خان نے ’ہراساں‘ کیا، بگ باس سے نکالا جائے: شرلین چوپڑا کی درخواست

Next Post

بھاری برف باری کے باعثمغل روڈ ٹریفک کیلئے مسلسل بند

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
بھاری برف باری کے باعثمغل روڈ ٹریفک کیلئے مسلسل بند

بھاری برف باری کے باعثمغل روڈ ٹریفک کیلئے مسلسل بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan