• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نفرتیں پھیلانے کا رجحان ملک کی سالمیت اور سیکولر کردار کیلئے خطرہ:ڈاکٹر فاروق

Online Editor by Online Editor
2022-10-22
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نفرتیں پھیلانے کا رجحان ملک کی سالمیت اور سیکولر کردار کیلئے خطرہ:ڈاکٹر فاروق
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،22اکتوبر:
صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ملک ایک مشکل وقت سے گزر رہا ہے جہاں تفرقہ انگیز طاقتیں بہت زیادہ سرگرم ہیں جو ملک کے اتحاد و سالمیت کے لئے سنگین خطرہ ہیں۔ایک طبقے کو دوسرے کے خلاف کھڑا کرنے اور مذہبی منافرت پھیلانے کے اس رجحان کا سب کو متحد ہوکر مقابلہ کرنا ہوگا۔
ان باتوںکا اظہار انہوںنے سینئر کانگریس لیڈر اورسابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کی سوانح حیات ’’ہندوستانی سیاست میں میری زندگی‘‘ کی رسم اجرائی کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کانگریس کے سینئر رہنماؤں اور دیگر اہم شخصیات کی موجودگی میں زور دیاکہ موجودہ حالات میں کانگریس کو تاریخی کردار ادا کرنا ہے۔
کانگریسیوں کو اپنی صفوں کو مضبوط کرنے اور متحد ہونے پر زور دیتے ہوئے صدرِ نیشنل کانفرنس نے کہا کہ ملک کو تقسیم کرنے والی طاقتوں سے نجات دلانے کیلئے کوئی بھی پہل کانگریس کے بغیر کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ جس طرح سے لوگوں میںنفرتیں پھیلائی جارہی ہیں وہ ملک سالمیت، آزادی اور سیکولر کردار کیلئے باعث خطرہ ہے اور ایسے میں تمام صحیح سوچ رکھنے والے شہری کو اپنا کردار کرنا ہے ۔
اس موقع پر سرکردہ رہنماؤں شیوراج پاٹل ،سشیل کمار شندے، منی شنکر ایر، سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور شامل تھے ۔اس سے قبل صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے نومنتخب کانگریس صدر ملکاارجن کھرگے کے گھرجاکر اُن سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کی۔ انہوںنے اُمید ظاہر کی کہ کھرگے صاحب اپنے تجربے اور صلاحیتوں کا بھر پور استعمال کرکے پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کریں گے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سوشل کاسٹ فہرست میں توسیع کا حکومتی اقدام، غلام حسن میر نے سراہنا کی

Next Post

جب سے میں صاحب بن گیا ہوں !!

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ادیب، ادب اور آزادی

جب سے میں صاحب بن گیا ہوں !!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan