• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

تبو نے فلم’ہم نوجوان‘ سے سلور اسکرین پر قدم رکھا

Online Editor by Online Editor
2022-11-04
in تازہ تریں, شوبز
A A
تبو نے فلم’ہم نوجوان‘ سے سلور اسکرین پر قدم رکھا
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
بالی ووڈ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی سنجیدہ اداکارہ تبو 4 نومبر 1971 کو حیدرآباد میں پیدا ہوئیں۔ تبو کا پورا نام تبسم ہاشمی ہے اور وہ شبانہ اعظمی کی بھانجی ہیں۔ فلمی پس منظر سے تعلق رکھنے والی تبو کو بچپن سے ہی اداکاری کا شوق تھا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 15 سال کی عمر میں فلم ‘ہم نوجوان’ سے کیا تھا۔ اس فلم میں انہوں نے دیو آنند کی بیٹی کا کردار ادا کیا تھا۔ دیو آنند ہی نے تبسم ہاشمی کو اسکرین کا نام تبو دیا تھا۔ اس کے بعد تبو نے تیلگو فلم ‘کولی نمبر ون’ میں مرکزی کردار ادا کیا۔
مرکزی کردار کے طور پر ان کی پہلی ہندی فلم ‘پہلا پہلا پیار’ تھی، جو ناظرین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ 1994 کی فلم ‘وجے پتھ’ نے تبو کو بالی ووڈ کی اداکاراو¿ں میں شمار کیا تھا۔ اس فلم میں اپنی شاندار اداکاری سے تبو نے ناظرین کے ساتھ ساتھ فلم بینوں کی بھی توجہ حاصل کی۔ اس فلم کو شائقین نے بے حد پسند کیا۔ اس فلم میں تبو کے مقابل اجے دیوگن تھے۔ اس کے بعد تبو نے ہندی، ملیالم، تامل، تیلگو، بنگالی کی کئی فلموں میں مضبوط کردار ادا کرکے اپنی شاندار اداکاری دکھائی۔
تبو کی چند نمایاں فلموں میں وراٹ، چاندنی بار، ماچس، اروور، کنڈوکونڈائن کنڈوکونڈین، ہو توتو، چینی کم، دریشیم، دے دے پیار دے، جوانی جانے من وغیرہ شامل ہیں۔ تبو نے بالی ووڈ کے علاوہ ہالی ووڈ فلم ‘دی نیمسیک’ میں بھی کام کیا ہے۔ ان کی فلموں کو نہ صرف شائقین نے پسند کیا بلکہ ناقدین نے بھی سراہا۔
تبو فلموں ماچس (1996) اور چاندنی بار (2002) میں اپنے بہتر مظاہرہ کے لئے بیسٹ اداکار کے لئے دو بار قومی فلم ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ ساتھ ہی انہیں چھ فلم فیئر ایوارڈز بھی جیتے، جن میں چار بہترین اداکارہ کا تنقیدی ایوارڈ فلموں وراثت (1997)، ہو توتو (1999)، استتوا (2000) اور چینی کم (2007) اور ایک حیدر (2014) کے لیے معاون اداکارہ اور ایک فلم فیئر ایوارڈ (جنوبی فلم) اور بہترین معاون اداکارہ – تیلگو فلم۔ اس کے ساتھ ہی حکومت ہند نے انہیں سال 2011 میں پدم شری سے نوازا۔
تبو کا شمار بالی ووڈ کی بہترین اداکاراو¿ں میں کیا جاتا ہے۔ اپنی اداکاری کی وجہ سے وہ آج بھی ناظرین کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ تبو اب بھی فلم انڈسٹری میں سرگرم ہیں۔ وہ جلد ہی اجے دیوگن کے ساتھ فلم ’دریشیم 2′ اور ’بھولا‘میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ وہ فلمخفیہمیں بھی نظر آئیں گی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی جاں بحق

Next Post

جموں و کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور ابر آلودہ رہنے کی پیشن گوئی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
کشمیر میں برف باراں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

جموں و کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور ابر آلودہ رہنے کی پیشن گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan