• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر میں سیکورٹی مزید سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشی مہم کا سلسلہ تیز

Online Editor by Online Editor
2022-04-22
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سری نگر میں سیکورٹی مزید سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشی مہم کا سلسلہ تیز
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،22اپریل:

گرمائی دارالحکومت سری نگر کے تجارتی مرکز لالچوک سمیت کئی علاقوں میں جمعے کے روز سیکورٹی فورسز نے ناکے لگا کر گاڑیوں اور راہگیروں کو روک کر ان کی تلاشی لی۔
یو این آئی اردو کے ایک نامہ نگار نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز اہلکاروں نے سری نگر کے لالچوک اور دیگر علاقوں میں عارضی ناکے لگائے اور وہ گاڑیوں کو روک کر ان کی اور ان میں سوار لوگوں کی تلاشی لے رہے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ فورسز اہلکار راہگیروں کو بھی روک کر ان کی جامہ تلاشی لے رہے تھے اور ان سے پوچھ گچھ بھی کر رہے تھے۔
ُٓاُن کے مطابق لالچوک کے ساتھ ساتھ آس پاس علاقوں میں بھی سیکورٹی فورسز کی اضافی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے جہاں پر راہگیروں اور مسافروں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے جا رہے تھے۔
تجارتی مرکز لالچوک میں وومنز اہلکاروں کو بھی خواتین کے بیگوں کی تلاشی لیتے ہوئے دیکھا گیا ۔
ہمارے نمائندے نے جب ایک سیکورٹی اہلکار سے اس سلسلے میں بات کی تو ان کا کہنا تھا: ‘ہمیں یہ ہدایات ہیں کہ سٹی میں ایسی تلاشی کارروائیاں جاری رکھیں تاکہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔
بتادیں کہ جموں کے جلال آباد سنجوا میں دو فدائین کو مار گرانے کے بعد جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم مودی کے جموں دورے کے پیش نظر جموں وکشمیر میں سیکورٹی فورسز کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں ۔
معلوم ہوا ہے کہ بین الاقوامی کنٹرول لائن اور حد متارکہ پر بھی بارڈر سیکورٹی فورسز کی چوکسی بڑھائی گئی ہے ۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

 فوج نے سنتھن پاس پر بھاری برف باری میں پھنسے 16 افراد کو بچا لیا

Next Post

جموں انکاؤئٹر میں جان بحق ہونے والے سی آئی ایس ایف افسر کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں انکاؤئٹر میں جان بحق ہونے والے سی آئی ایس ایف افسر کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج

جموں انکاؤئٹر میں جان بحق ہونے والے سی آئی ایس ایف افسر کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan