• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

عامر ماگرے کی قبر کشائی، انتظامیہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی

Online Editor by Online Editor
2022-06-03
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
حید پورہ جھڑپ : عامر کی نعش لواحقین کے سپرد کی جائے/ عدالت عالیہ کی ہدایت

File Pic of Amir Magray

FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،03جون:
لیفٹیننٹ گونر انتظامیہ نے ہائی کورٹ آف جموں و کشمیر اور لداخ کی جانب سے عامر لطیف ماگرے کی قبر کشائی اور باقیات کو لواحقین کے سپرد کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عامر ماگرے گزشتہ سال سرینگر کے حیدر پورہ علاقے میں ایک متنازعہ تصادم آرائی کے دوران ہلاک کیے جانے والے چار افراد میں سے ایک ہے۔
عامر کے والد محمد لطیف ماگرے کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے عدالت عالیہ نے 27 مئی کو جموں و کشمیر انتظامیہ سے کہا تھا کہ وہ ’’مزید تاخیر کے بغیر‘‘ تدفین کے لیے میت کو آبائی گاؤں رام بن پہنچانے کے لیے مناسب انتظامات کرے۔
وہیں جموں و کشمیرانتظامیہ کے ایک سینئر افسر کا کہنا تھا کہ ’’انتظامیہ نے فیصلے کے خلاف ڈویژن بنچ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپیل دائر کرنے کے لئے 90 دن کا وقت ہوتا ہے اور ہم بہت جلد ہی درخواست داخل کر دیں گے۔‘‘عدالت نے انتظامیہ سے کہا تھا کہ وہ عامر کی لاش کو رام بن ضلع کے تحصیل گول علاقے کے آبائی گاؤں ٹھٹھرکا سیری پورہ تک لے جانے کے لیے مناسب انتظامات کرے۔
دریں اثناء گزشتہ روز جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے ہائی کورٹ احکامات کے باوجود عامر ماگرے کی باقیات کو لواحقین کے سپرد نہ کیے جانے پر لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی سخت تنقید کی تھی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وادی کشمیر میں مزید نیم فوجی کمپنیاں تعینات

Next Post

نئی دلی آخر کب جموں وکشمیر سے متعلق اپنی غلط پالیسی کا اعتراف کریگی:شمیمہ فردوس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
نئی دلی آخر کب جموں وکشمیر سے متعلق اپنی غلط پالیسی کا اعتراف کریگی:شمیمہ فردوس

نئی دلی آخر کب جموں وکشمیر سے متعلق اپنی غلط پالیسی کا اعتراف کریگی:شمیمہ فردوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan