• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں میں اساتذہ کا احتجاجی مارچ، توی پل پر دھرنا، جموں تبدیلی ناگزیر: مظاہرین

Online Editor by Online Editor
2022-06-04
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں میں اساتذہ کا احتجاجی مارچ، توی پل پر دھرنا، جموں تبدیلی ناگزیر: مظاہرین
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،4 جون :

خاتون استانی کی ہلاکت کے خلاف جموں میں اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی جلوس نکالا اور توی پل پر دھرنا دیا جس وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ ہفتے کی صبح جموں پریس کلب کے باہر اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے رجنی بالا کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
انہوں نے بتایا کہ احتجاج میں شامل مظاہرین نے توے پل پر دھرناد یا جس وجہ سے گاڑیوں کی آواجاہی متاثر ہوئی۔
مظاہرین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر میں حالات صحیح نہیں لہذا وہاں پر جتنے بھی پنڈت ملازمین تعینات ہیں اُنہیں فوری طورپر جموں تبدیل کیا جائے۔
انہوں نے بتایا کہ آئے روز غیر مقامی ہندوں اور کشمیری پنڈتوں پر حملے ہو رہے ہیں لہذا اس سب کو دیکھتے ہوئے ملازمین کی جموں تبدیلی ناگزیر ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے معقول سیکورٹی فراہم کرنے کے دعوئے کئے جارہے ہیں لیکن پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران غیر مقامی مزدوروں اور ہندوں پر تین حملے ہوئے ہیں۔
مظاہرین نے مرکزی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ اُنہیں فوری طورپر جموں ٹرانسفر کیا جائے ۔(یو این ائی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 13ویں دن بھی مستحکم

Next Post

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan