• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

عوام کو بھروسہ دلانا چاہتا ہوں کہ کسی بے گناہ کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی:ایل جی منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2022-06-05
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں انکاؤئٹر میں جان بحق ہونے والے سی آئی ایس ایف افسر کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 5جون:
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے اتوار کے روز کہا کہ میں کشمیری عوام کو بھروسہ دلانا چاہتا ہوں کہ کسی بے گناہ کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ ملی ٹینٹ کشمیر کے پْر امن ماحول کو خراب کرنا چاہتے ہیں.۔
ان باتوں کا اظہار ایل جی نے ایس کے آئی سی سی میں منعقدہ تقریب سے تقریر کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ ملی ٹینٹ اب خواتین اور بچوں کو بھی نہیں بخش رہے ہیں۔ایل جی نے کہاکہ لوگ اس طرح کے واقعات کے خلاف اْٹھ کھڑے ہوں تاکہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ سیکورٹی فورسز اپنے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔موصوف ایل جی نے کہاکہ سیکورٹی فورسز کے اہلکار مستعدی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ حالیہ ایام کے دوران ملی ٹینٹوں نے خواتین کے ساتھ ساتھ بچوں کو بھی نشانہ بنایا اور ان واقعات کی سبھی کو مذمت کرنی چاہئے۔ایل جی نے کہاکہ امن و چین تب ہی قائم ہو سکتا ہے جب ان واقعات کے خلاف سب اٹھ کھڑے ہوں۔منوج سنہا نے کہاکہ میں کشمیر کے عوام کو بھروسہ دلانا چاہتا ہوں کہ کسی بھی بے نگاہ کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی۔
انہوں نے اس موقع پر کہاکہ ’’میں جانتا ہوں کہ جب دیا بجھتا ہے تو بجھتے سمے اْس کی لو تیز ہو جاتی ہیں ‘‘۔ایل جی منوج سنہا نے کہا دہشت گردوں کی منشا ہے کہ سیکورٹی فورسز کے اہلکار عام شہریوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائے لیکن میں لوگوں کو بھروسہ دلانا چاہتا ہوں کہ انتظامیہ کسی بے گناہ کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائے گی۔انہوں نے کہا کہا کہ عام شہریوں کے قتل میں ملوث دہشت گردوں او راْن کے مدد گاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور اْنہیں کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا۔ یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ کےلیے روانہ

Next Post

مرکزی حکومت نے حج کم سے کم ریٹ میں کرانے کی کوشش کی ہے: مختیار عباس نقوی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
حج کی تمام تیاریاں مکمل:مختار عباس نقوی

مرکزی حکومت نے حج کم سے کم ریٹ میں کرانے کی کوشش کی ہے: مختیار عباس نقوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan