• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں میں ڈورن سے گرائے گئے تین مقناطیسی آئی ای ڈیز تباہ کی گئیں:پولیس

Online Editor by Online Editor
2022-06-07
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں میں ڈورن سے گرائے گئے تین مقناطیسی آئی ای ڈیز تباہ کی گئیں:پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،7 جون :

پولیس کا کہنا ہے کہ جموں کے کناچک کے دیاران علاقے میں تین مقناطیسی آئی ای ڈیز جنہیں ڈرون کے ساتھ پے لوڈ کے طور منسلک کیا گیا تھا، کو گرا کر تباہ کر دیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بی ایس ایف نے پیر کی رات کناچک علاقے میں ڈرون سرگرمی دیکھی۔
انہوں نے کہا کہ سرگرمی دیکھتے ہی بی ایس ایف اہلکاروں نے ڈورن کی طرف کچھ گولیاں چلائیں۔
ان کا بیان میں کہنا تھا کہ اس کے فوراً بعد ایک پولیس پارٹی کو تعینات کیا گیا جس نے علاقے میں انٹی ڈرون ایس او پی کی پیروی کی۔
بیان میں کہا گیا کہ ڈرون کو رات کے گیارہ بجے دیکھا گیا اور اس پر دوبارہ گولیاں چلائی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران ڈورن کے ساتھ منسلک پے لوڈ کو نیچے گرایا گیا تاہم ڈورن کو نیچے گرانے میں کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔
موصوف ترجمان نے بیان میں کہا کہ پے لوڈ میں ایک ٹفن بکس میں تین مقناطیسی آئی ای ڈیز رکھی گئی تھیں جن کے ساتھ ٹائمر تین گھنٹے، آٹھ گھنٹے وغیرہ مختلف اوقات کا سیٹ کیا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ آئی ای ڈیز کو کنٹرول شدہ دھماکے کے ذریعے تباہ کر دیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کپوارہ انکاؤنٹر: ایک پاکستانی سمیت دو جنگجو ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

Next Post

شوپیاں آئی ای ڈی دھماکے میں ملوث چار جنگجو اعانت کار گرفتار: آئی جی پی کشمیر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
شوپیاں میں ایک پرائیویٹ گاڑی میں ہوئے دھماکے سے تین فوجی جوان زخمی:پولیس

شوپیاں آئی ای ڈی دھماکے میں ملوث چار جنگجو اعانت کار گرفتار: آئی جی پی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan