• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بنگلور میں حزب المجاہدین سے وابستہ ایک عسکریت پسند گرفتار

Online Editor by Online Editor
2022-06-07
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

بنگلورو،07جون:
کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں حزب المجاہدین کے ایک عسکریت پسند کی گرفتاری کے بعد حکام ہائی الرٹ پر ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مبینہ عسکریت پسند اپنی شناخت چھپاکر گزشتہ دو سالوں سے یہاں رہ رہا تھا۔ گذشتہ کچھ ماہ کے دوران ریاست میں رونما ہونے والے متعدد واقعات سرخیوں میں ہیں جس کی وجہ سے پولیس اس مسئلہ پر ہائی الرٹ پر ہے۔ ذرائع کے مطابق راشٹریہ رائفلز (RR) اور سنٹرل آرمڈ ریزرو پولیس فورس (CRPF) پلاٹون نے مقامی پولیس کے تعاون سے ایک آپریشن کے دوران مشتبہ عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے۔ یہ آپریشن 3 جون کو کیا گیا تھا۔
یہ عسکریت پسند پچھلے دو سالوں سے بنگلورو میں چھپا ہوا تھا۔ گرفتار عسکریت پسند کی شناخت طالب حسین کے طور پر کی گئی ہے جس کو حزب المجاہدین سے وابستہ بتایا جا رہا ہے۔ جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے میڈیا کو اس معاملے کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ طالب حسین کا تعلق جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے ناگاسینی تحصیل سے ہے۔ اس نے 2016 میں عسکری تنظیم میں شمولیت اختیار کی۔ طالب حسین کی دو بیویاں اور پانچ بچے ہیں۔ الزام ہے کہ طالب حسین نوجوانوں کا ذہن سازی کرتا تھا اور جموں و کشمیر میں ہندوؤں کو نشانہ بناتا تھا۔ وہ بم دھماکوں کے کئی واقعات میں بھی ملوث ہے۔ جب مسلح افواج نے اس کے خلاف سرچ آپریش شروع کیا تو وہ بنگلورو فرار ہوگیا۔
طالب حسن اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ بنگلور میں مقیم رہتے ہوئے آٹو چلارہا تھا اور ایک عام آدمی کی طرح زندگی گذار رہا تھا۔ اس دوران مسلح افواج طالب حسین کے بنگلورو میں ہونے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے میں کامیاب حاصل کیں۔ اس سلسلے میں مسلح افواج کی خصوصی ٹیم نے گزشتہ ہفتے بنگلورو کے پولیس کمشنر سے ملاقات کی تھی۔ مقامی پولیس نے اس کی نقل و حرکت پر نظر رکھی اور فورسز کو اطلاع دی۔ گرفتاری کے بعد پڑوسی یہ جان کر حیران رہ گئے کہ وہ ایک عسکریت پسند ہے جبکہ وہ یہاں پرسکون زندگی گذار رہا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بارہمولہ میں جموں کے ایم بی بی ایس طالب علم کی مبینہ خود کشی

Next Post

راجستھان کے سبکدوش افسر کی پبلک سروس کمیشن چیئرمین کے بطور تقرری بلا جواز: نیشنل کانفرنس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
حکمرانوں کی طرف سے جموں وکشمیر سے متعلق کئے جارہے دعوے جھوٹ اور فریب:عمران نبی ڈار

راجستھان کے سبکدوش افسر کی پبلک سروس کمیشن چیئرمین کے بطور تقرری بلا جواز: نیشنل کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan