• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

توہین رسالتؐ کے مرتکب بھاجپا لیڈران کو قرارواقعی سزا دی جائے:این سی

Online Editor by Online Editor
2022-06-10
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
توہین رسالتؐ کے مرتکب بھاجپا لیڈران کو قرارواقعی سزا دی جائے:این سی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،10جون:
جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس نے بھاجپا سے وابستہ لیڈران کی طرف سے توہین رسالتؐ اور خطہ چناب کے ڈوڈہ میں فرقہ پرستی کو ہوا دینے کے معاملات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
انہوں نے توہین رسالت میں ملوث بھاجپا کے معطل شدہ قومی ترجمان نوپر شرما اور انچارج میڈیا سیل نوین جنڈل کی فوری گرفتاری اور انہیں قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کوئی بھی پیغمبراسلامؐ کی توہین کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔ کمال نے اس بات پر افسوس اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت توہین رسالت میں ملوث شرپسندوں کو سلاخوں کے پیچھے دھکیلنے کے بجائے ان کی سیکورٹی میں اضافہ کررہی ہے۔
مرکزی حکمران توہین رسالت کے دونوں مرتکبین کیخلاف کوئی کارروائی نہ کرکے مسلمانوں کے جذبات کو زبردست ٹھیس پہنچا رہی ہے۔ پارٹی کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مذکورہ بھاجپا لیڈران کیخلاف نہ صرف سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہئے بلکہ اس کے اقدام کے پیچھے کے مقاصد اور اصل محرکات کا بھی پتہ لگایا جانا چاہئے تاکہ ایسے کسی بھی منصوبہ کو پہلے ہی ناکام بنایا جاسکے جس کا مقصد مذہبی منافرت پھیلانا اور فرقہ وارایت کو ہوا دینا ہو۔
انہوں نے کہا کہ کچھ فرقہ پرست عناصر جموں وکشمیرمیں فرقہ وارانہ تشدد کو ہوا دینے کی کوشش کررہے ہیں جن کیخلاف بغیر دیر کئے کارروائی کی جانی چاہئے۔ ایسے فرقہ پرست عناصر جموں وکشمیر میں روایتی ہم آہنگی اور بھائی چارہے کو ختم کرنے پر تُلے ہوئے ہیں اور عوام کو ان کے مذموم منصوبوں کو سمجھ کر آپسی بھائی چارہے کو بنائے رکھنا چاہئے۔ ڈاکٹر کمال نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ امن اور بھائی چارے کو برقرار رکھیں۔دریں اثناء پارٹی کی تمام اکائیوں نے بھاجپا لیڈران کی طرف سے پیغمبر اسلامؐ کی شان میں توہین آمیز تبصروں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ملوثین کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک بار پھر فائرنگ، تین افراد ہلاک

Next Post

پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی حالت تشویشناک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی حالت تشویشناک

پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی حالت تشویشناک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan