• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر کا نوجوان انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کیلئےنیٹ بالر منتخب

Online Editor by Online Editor
2022-06-12
in اہم ترین, تازہ تریں, کھیل
A A
کشمیر کا نوجوان انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کیلئےنیٹ بالر منتخب
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،12جون:
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل سوپور کے محلہ تیلیان کا ایک نوجوان نے انگلیڈ کرکٹ ٹیم میں بطور نیٹ بالر اپنی جگہ بنالی ہے۔ سوپور سے تعلق رکھنے والے متین تیلی نامی نوجوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے لیے نیٹ بالر کے طور پر منتخب کیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق متین نے دو وکٹیں بھی حاصل کیں، جس میں انہوں نے خطرناک بلے باز جونی بیرسٹو کو کلین بولڈ کیا اور انہوں نے ٹاپ آرڈر بلے باز زیک کرولی کی وکٹ حاصل کی۔
انگلینڈ کے کوچ اور معروف کرکٹر پال کالنگ ووڈ نے متین کی تعریف کی۔ متین کے اہل خانہ نے میڈیا کو اس بات کی تصدیق کی کہ یہ پیشرفت چند دن پہلے اس وقت ہوئی جب اسے انگلینڈ کے نیٹ گیندباز کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ اہل خانہ نے اسے پورے کشمیر کے لیے خوشی کا لمحہ قرار دیا۔فون پر بات کرتے ہوئے متین تیلی نے کہا کہ ‘وہ میدان میں اپنی قابلیت کو ثابت کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں کیونکہ یہ واقعی ان کے لیے ایک سنہرہ موقع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی اور انسان کو خود پر یقین رکھنا چاہیے اور اپنی صلاحیتوں کو ثابت کرنا چاہیے۔ ‘ کشمیری نوجوان نسل کے نام ایک پیغام میں متین نے کہا کہ نوجوانوں کو اپنے کیرئیر پر توجہ دینی چاہیے اور کسی بھی سنگ میل کے حصول تک کوئی کسر نہیں چھوڑنی چاہیے۔
اس دوران متین کے بھائی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے کہا کہ ‘ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا بھائی اپنے ملک بھارت کے لیے کھیلے اور نام روشن کرے۔ انہوں نے بتایا کہ ‘متین کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل فون آیا کہ آپ کو نیوزی ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں نیٹ بالر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

رواں سال ابتک 99 ملی ٹینٹ تصادم آرائیوں کے دوران مارے گئے : آئی جی کشمیر

Next Post

سکینہ ریشی نے توہین آمیز ریمارکس پر یوٹیوبرکے خلاف شکایت درج کرائی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
Next Post
سکینہ ریشی نے توہین آمیز ریمارکس پر یوٹیوبرکے خلاف شکایت درج کرائی

سکینہ ریشی نے توہین آمیز ریمارکس پر یوٹیوبرکے خلاف شکایت درج کرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan