• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

امرناتھ یاترا کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے دفاعی ایجنسیوں کا خصوصی اجلاس

Online Editor by Online Editor
2022-06-13
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
امرناتھ یاترا کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے دفاعی ایجنسیوں کا خصوصی اجلاس
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،13جون:
امر ناتھ یاترا 2022 کے پیش نظر سکیورٹی بندوبست کا جائزہ لینے کےلیے سیول انتظامیہ کےساتھ ساتھ دفاعی ایجنسیوں کے سنیئر افسران پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ دھرم کنڈ ملٹری اسٹیشن میں منعقدہ اجلاس میں ڈیلٹا فورس کے جنرل کمانڈنگ آفیسر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس مکیش سنگھ، ڈی آئی جی رینج، ایس ایس پی رام بن کےساتھ ساتھ فوج اور پولیس و دیگر سکیورٹی ایجنسیز کے اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی۔
یاترا کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے دفاعی ایجنسیز کا خصوصی اجلاسدفاعی ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران خطہ میں سکیورٹی صورتحال، یاتریوں کے تحفظ کےساتھ ساتھ امر ناتھ یاترا کے سلسلہ میں اضافی سکیورٹی فورسز کی تعیناتی و دیگر اقدامات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ امر ناتھ یاترا کے ساتھ ساتھ دفاعی ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام نے خطہ کے دیگر مسائل پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی جبکہ سِول انتظامیہ، پولیس اور فوج کےساتھ ساتھ دیگر سکیورٹی ایجنسیز کے درمیان آپسی اشتراک سے کام کرنے پر زور دیا گیا۔قابل ذکر ہے کہ رواں برس یاترا شروع ہونے سے قبل انتظامیہ نے کئی اقدامات اٹھائے ہیں جن میں پبلک مقامات کی جیو ٹیگنگ کے ساتھ ساتھ مقامی مزدوروں کو یاترا شروع ہونے سے قبل ہی اندراج کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں میں بی ایس ایف اہلکاروں اور مسلح در اندازوں کے درمیان فائرنگ

Next Post

کویت نے نوپور شرما کے خلاف احتجاج کرنے والے تارکین وطن پر سخت موقف اختیار کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کویت نے نوپور شرما کے خلاف احتجاج کرنے والے تارکین وطن پر سخت موقف اختیار کیا

کویت نے نوپور شرما کے خلاف احتجاج کرنے والے تارکین وطن پر سخت موقف اختیار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan