• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بالتل سونہ مرگ میں امرناتھ یاترا کیلئے سیکورٹی کا سخت بندوبست

Online Editor by Online Editor
2022-06-15
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بالتل سونہ مرگ میں امرناتھ یاترا کیلئے سیکورٹی کا سخت بندوبست
FacebookTwitterWhatsappEmail

گاندربل،15جون:
سالانہ امرناتھ یاترا 30 جون سے شروع ہونے والی ہے اور 11 آگست کو ختم ہوگی۔ پچھلے دو برسوں میں کورونا وبا کی وجہ سے امرناتھ یاترا نہ ہو سکی تھی۔ ضلع انتظامیہ گاندربل نے بالتل بیس کیمپ میں تمام انتظامات تقریباً مکمل کر لیے ہیں، جس کے لیے سکیورٹی فورسز کے تمام دستوں کو یاترا روٹ پر تعینات کیا گیا ہے۔ان فورسز میں فوج ،سی آر پی ایف، بارڈر سکیورٹی فورس اور جموں کشمیر پولیس کے جوان قابل ذکر ہیں۔
سیکنڑوں کی تعداد میں سکیورٹی فورسز کے مشترکہ دستوں کو بالتل اور بالتل سے آگے گھپا والے راستوں پر تعینات کیا گیا ہے، جب کہ چپے چپے پر ہر آنے جانے والے مزدوروں، یاترا ڈیوٹی پر تعینات ملازمین یا خانہ بدوش لوگوں پر نظر رکھی جارہی ہے۔ بالتل بیس کیمپ میں ان دنوں محکمہ بجلی، محکمہ جل شکتی، جنگلات، فوڈ اینڈ سپلائیز، فائر اینڈ ایمرجنسی کے علاوہ تمام متعلقہ محکمہ کے افسران کی ہدایت پر ملازمین اور دیگر مزدوروں کی طرف سے یاتریوں کے لیے انتظامات کے کام شدومد سے جاری ہے اور آنے والے دنوں میں یہ سارے کام مکمل ہونے کی توقع ہے۔
امسال وادی کشمیر میں چھ سے آٹھ لاکھ یاتری امرناتھ یاترا کے لیے متوقع ہیں۔ کیونکہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے 2020 اور 2021 کے دوران یاترا منعقد نہیں ہو سکی تھی، جب کہ 2019 میں جموں و کشمیر میں 5 اگست 2019 کو دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم کرنے سے پہلے کے واقعات کی وجہ سے اس میں خلل پڑا تھا۔ واضح رہے کہ چند ہفتوں کے دوران سالانہ امرناتھ یاترا شروع ہورہی ہے۔ 43 دنوں تک جاری رہنے والی یہ یاترا مذہبی روایات کے مطابق رکشا بندھن کے روز ختم ہوگی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اگنی پتھ اسکیم سے شمالی علاقوں میں مزید استحکام آئے گا :ناردرن کمانڈر

Next Post

بڈگام میں 6 سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کولگام میں 34 سالہ جوان کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا

بڈگام میں 6 سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan