• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بھدرواہ میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہا، انٹرنیٹ خدمات منقطع رہنے سے طلبا پریشان

Online Editor by Online Editor
2022-06-15
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بھدرواہ میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہا، انٹرنیٹ خدمات منقطع رہنے سے طلبا پریشان
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،15جون:
جموں وکشمیر کے بھدرواہ قصبے میں چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہا جبکہ ضلع میں موبائیل انٹرنیٹ اور برانڈ بینڈ سہولیات مسلسل معطل رہنے سے طلبہ و طالبات کو مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق بھدرواہ قصبے میں بدھ کے روز مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہنے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑا ۔ذرائع نے بتایا کہ قصبے میں سبھی کاروباری مراکز و تعلیمی ادارے بند پڑے ہوئے جبکہ انٹرنیٹ خدمات بھی معطل ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ بھدرواہ میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کی خاطر جگہ جگہ اضافی اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق امن دشمن عناصر کو بڑے پیمانے پر تلاش کیا جارہا ہے جنہوں نے قابل اعتراض مواد سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھدرواہ قصبے میں چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہا تاہم اس دوران لوگوں کو ضروریات زندگی کی اشیاءخریدنے کی اجازت دی گئی ۔
انہوں نے بتایا کہ دونوں طبقہ کے ذی عزت شہریوں کے ساتھ پولیس کے سینئر آفیسران بات چیت کر رہے ہیں تاکہ قصبے میں حالات کو دوبارہ معمول پر آئے۔اُن کے مطابق خرمن امن میں رخنہ ڈالنے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی اور کئی ایک کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حالات پوری طرح سے قابو میں ہے اور لوگ بھی انتظامیہ کو اپنا بھر پور تعاون فراہم کر رہے ہیں۔
دریں اثنا موبائیل انٹرنیٹ اور برانڈ بینڈ سہولیا ت مسلسل معطل رہنے سے طلبا وطالبات کو مشکلات کاسامنا کرناپڑرہا ہے۔مقامی لوگوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بھدرواہ قصبے میں انٹرنیٹ خدمات کو فوری طورپر بحال کیا جائے تاکہ طلبا اپنی تعلیم کو جاری رکھ سکے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بڈگام میں 6 سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے ہلاک

Next Post

فلاح عام ٹرسٹ سکولوں پر پابندی کسی منطق سے عاری اقدام : سید الطاف بخاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں وکشمیر میں لوگوں کا مزاج بی جے پی کے خلاف ہے: سید محمد الطاف بخاری

فلاح عام ٹرسٹ سکولوں پر پابندی کسی منطق سے عاری اقدام : سید الطاف بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan