• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر میں ایندھن کی قلت کی افواہوں کے درمیان گاڑیوں میں پیٹرول اور ڈیزل بھرنے کے لیے زبردست رش

Online Editor by Online Editor
2022-06-16
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں ایندھن کی قلت کی افواہوں کے درمیان گاڑیوں میں پیٹرول اور ڈیزل بھرنے کے لیے زبردست رش
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،16جون :
جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر اور اس کے مضافات میں قائم پیٹرول پمپوں پرلوگوں کی غیر معمولی بھیڑبھاڑ کے باعث پیٹرول پمپ خالی ہو گئے ہیں۔صوبائی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں اور اس ضمن میں پھیلائی جانے والی افواہیں حقیقت سے بعید ہے۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ سری نگر اور اس کے مضافات میں قائم پیٹرول پمپوں پر جمعرات کی صبح سے ہی لمبی لمبی قطاریں دیکھی گئیں جن میں کچھ لوگ اپنی گاڑیوں میں پیٹرول ڈالنے کا انتظار کر رہے تھے تو کچھ لوگ ہاتھوں میں لئے کینوں میں پیٹرول لینے کے منتظر تھے۔لوگوں کی غیر معمولی بھیڑ کا اس بات سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پیٹرول پمپوں کے مالکان نے بورڈ آویزن کئے کہ پمپ خالی پڑے ہوئے ہیں۔
مولانا آزاد روڑ پر واقع ایک پٹرول پمپ پر اپنی بھاری کا انتظار کرنے والے شبیر احمد نامی ایک صارف نے یو این آئی کو بتایا ‘میں صبح کے قریب آٹھ بجے سے یہاں قطار میں کھڑا ہوں اور کئی گھنٹے گذر جانے کے بعد بھی مجھے ابھی بھاری نہیں آئی’۔سری نگر کی طرح وادی کے دوسرے حصوں میں بھی پیٹرول کے پمپوں پر لمبی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔دریں اثنا صوبائی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ وادی میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں اور اس ضمن میں پھیلائی جانے والی افواہیں حقیقت سے بعید ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وادی میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر سٹاک موجود ہے لہذا اس حوالے سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ۔حکام نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ضرورت کے مطابق ہی پیٹرول خریدے کیونکہ پیٹرول اور ڈیزل ڈمپ کرنے سے صارفین کو قلت کا سامنا کرناپڑسکتا ہے لہذا لوگ ایسا کرنے سے گریز کریں ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرینگر میں 28 جون سے جی ایس ٹی کونسل کا 47 واں اجلاس

Next Post

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف مختلف ریاستوں میں طلبا سڑکوں پر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف مختلف ریاستوں میں طلبا سڑکوں پر

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف مختلف ریاستوں میں طلبا سڑکوں پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan