• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

صدرِ جمہوریہ ہند کے عہدے کیلئے اپوزیشن کا ممکنہ اُمیدوار ہونا اعزاز کی بات، میرا نام واپس لیا جائے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Online Editor by Online Editor
2022-06-18
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ثقافت کو تحفظ فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،18جون:
صدرِ جموںوکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ صدرِ جمہوریہ ہند کے عہدے کیلئے اپوزیشن کے ممکنہ مشترکہ اُمیدوار کے طور پر ممتا بینرجی نے میرا نام تجوز کیاہے۔
ممتا دیدی کی طرف سے میرا نام تجویز کرنے کے بعد، مجھے اپوزیشن لیڈروں کی طرف سے کئی فون کالز موصول ہوئی ہیں جن میں میری امیدواری کی حمایت کی پیشکش کی گئی ہے۔میں نے اس غیر متوقع پیش رفت پر اپنے خاندان اور سینئر ساتھیوں کے ساتھ بات کرنے کے لئے کچھ دن لئے ہیں۔جو حمایت مجھے حاصل ہوئی ہے میں اس سے بہت ہی زیادہ متاثر ہوا ہوں ۔مجھے ملک کے اعلیٰ ترین عہدے کے قابل سمجھنا میرے لئے ایک اعزاز کی بات ہے۔
انہوں نے مزید کہا میں سمجھتا ہوں کہ جموں و کشمیر ایک نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور یہاں اس غیر یقینی صورتحال سے نجات حاصل کرنے میں میری کوششوں کی ضرورت ہے۔ میرے سامنے ابھی بہت ہی سرگرم سیاست ہے اور میں جموں و کشمیر اور ملک کی خدمت میں مثبت حصہ ادا کرنے کا منتظر ہوں۔اس لئے میں احترام کے ساتھ اپنا نام ممکنہ اُمیدواروں سے واپس لینا چاہوں گا اور میں مشترکہ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار کی حمایت کا منتظر ہوں۔میں میرا نام تجویز کرنے کے لئے ممتا دیدی کا بہت مشکور ہوں۔ میں ان تمام سینئر رہنماؤں کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اپنی حمایت کی پیشکش کی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آسام کے 28 اضلاع میں سیلاب کا قہر

Next Post

ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ میں کرفیو میں 12 گھنٹے کی ڈھیل،موبائل انٹرنیٹ خدمات ہنوز معطل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ میں کرفیو میں 12 گھنٹے کی ڈھیل،موبائل انٹرنیٹ خدمات ہنوز معطل

ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ میں کرفیو میں 12 گھنٹے کی ڈھیل،موبائل انٹرنیٹ خدمات ہنوز معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan