• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

عالمی یوم یوگا کے موقع پر سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں تقریب کا انعقاد

لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے پروگرام کا باضابطہ طور پر آغاز کیا

Online Editor by Online Editor
2022-06-21
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
عالمی یوم یوگا کے موقع پر سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں تقریب کا انعقاد
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،21جون:
آج دنیا بھر میں یوگا انٹرنیشنل ڈے منایا جارہا ہے۔ خصوصی طور پر بھارت میں اس کا خاص اہتمام کیا جارہا ہے۔ پوری دنیا کے ساتھ ساتھ سرینگر میں بھی یوگا کا عالمی دن منایا گیا۔ مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی راجدہانی سرینگر میں آج 21 جون کی مناسبت سے پوری دنیا کے ساتھ ساتھ عالمی یوگا دن منایا گیا۔ اس سلسلے میں لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے پروگرام کا باضابطہ طور پر سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں ساڑھے 5 بجے پروگرام کا آغاز کیا۔
خبر کے مطابق اس اثنا میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے پروگرام میں شمولیت کی۔ اس اثنا میں لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے اپنے خطاب میں کہا کہ یوگا منانے کا مقصد صرف یہی ہے کہ آج کے دور میں یوگا انسان کے لیے بہت ضروری ہے جس سے ہمیں روز مرہ زندگی میں صحت مند رہنے میں مدد ملے گی۔
واضح رہے کہ بھارت کی آیوش وزارت کے بیان کے مطابق "یوگا بھارت کی پانچ ہزار سالہ قدیم روایت ہے جو جسمانی، دماغی اور روحانی مشقوں کو یکجا کرکے جسم اور دماغ کے درمیان ربط پیدا کرتا ہے۔” حالیہ برسوں میں اور خاص طور پر کووڈ 19 کے پھیلاؤ کے بعد یوگا کو بہت زیادہ اپنایا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں یوگا کے ماہر ڈاکٹر ہیمنت شرما نے کووڈ 19 سے صحتیاب ہونے کے بعد یوگا کے آسن اور اس دوران سانس لینے کے بارے میں مشورہ دیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اچھی صحت انسان کی سب سے بڑی دولت: نقوی

Next Post

یوگ میں عالمی امن لانے کی صلاحیت، بنے زندگی گزارنے کا ذریعہ:پی ایم مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
یوگ میں عالمی امن لانے کی صلاحیت، بنے زندگی گزارنے کا ذریعہ:پی ایم مودی

یوگ میں عالمی امن لانے کی صلاحیت، بنے زندگی گزارنے کا ذریعہ:پی ایم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan