• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

گلبرگہ فسادات: ذکیہ جعفری کی عرضی پر سپریم کورٹ سے خارج

Online Editor by Online Editor
2022-06-24
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
گلبرگہ فسادات: ذکیہ جعفری کی عرضی پر سپریم کورٹ سے خارج
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 24 جون:
گلبرگہ سوسائٹی فسادات کیس میں وزیر اعظم نریندر مودی کو کلین چٹ کے خلاف ذکیہ جعفری کی عرضی کو سپریم کورٹ آج خارج کردیا۔ جسٹس اے ایم کھانولکر کی قیادت والی بنچ نے عرضی خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔
سپریم کورٹ نے9 دسمبر2021 کو اس عرضی پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ سماعت کے دوران گجرات حکومت نے سپریم کورٹ میں تیستا سیتلواڑ پر الزام لگایا تھا کہ وہ گزشتہ بیس سالوں سے گجرات حکومت کو بدنام کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔ سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے گجرات حکومت کی جانب سے کہا تھا کہ ہمیں ذکیہ جعفری سے ہمدردی ہے۔انہوں نے اپنے شوہر کو کھویا ہے۔ لیکن ان کے دکھ سے فائدہ اٹھانے کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔ گواہوں کو سکھایا پڑھایا گیا۔ ایس آئی ٹی نے ثبوتوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے بے قصور لوگوں کو پھنسانے کے لیے سیتلواڑ پر مقدمہ کیوں نہیں چلایا؟
مہتا نے کہا تھا کہ 2021 میں الزامات لگا کر معاملے کی دوبارہ جانچ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ مہتا نے الزام لگایا تھا کہ سٹیزن فار پیس اینڈ جسٹس اور سبرنگ انڈیا ٹرسٹ کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا گیا۔ ان کے کھاتوں کا طویل عرصے تک آڈٹ نہیں کیا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

Next Post

امرناتھ یاترا: جموں میں یاتریوں کی حفاظت کیلئے پانچ ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی کے بیچ جموں روانہ

امرناتھ یاترا: جموں میں یاتریوں کی حفاظت کیلئے پانچ ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan