• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیری پنڈت خاتون کی شادی میں مسلم میزبان

Online Editor by Online Editor
2022-06-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیری پنڈت خاتون کی شادی میں مسلم میزبان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،28جون:
وسطی کشمیر کے لار، گاندربل میں مذہبی ہم آہنگی کی مثال اُس وقت دیکھنے کو ملی جب ایک مقامی کشمیری پنڈت خاتون کی شادی تقریب میں مسلم برادری نے بھی شانہ بشانہ شرکت کرکے وادی کشمیر کی صدیوں پرانی مذہبی رواداری اور اخوت کو تازہ کیا۔
مقامی مسلم آبادی نے مقامی پنڈت آنجہانی موہن لال پنڈت کی دختر، مینو کماری کی شادی کے سبھی رسم و رواج میں نہ صرف شرکت کی بلکہ روایتی انداز میں میزبانی کے فرائض بھی انجام دیے۔
کشمیری پنڈتوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں صدیوں پرانی مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کی مثال آج بھی قائم ہے۔یہاں کے مسلم اور ہندو باہمی اتحاد و اتفاق سے زندگی گزار رہے ہیں اور ہمیشہ سے ایک دوسری کی خوشی اور غم میں شریک رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’شادی یا دیگر تقاریب کشمیر میں چاہے کہیں بھی ہوں، مقامی مسلم اور پنڈت ایک ہی دسترخوان پر کھانا کھاتے ہیں اور اجتماعی تقاریب میں ایک ساتھ شرکت کرتے ہیں۔‘‘
مقامی مسلمانوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’سایہ پدری سے محروم مینا کماری کو ہم نے کبھی بھی یتیم ہونے کا احساس نہیں ہونے دیا۔ ‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’آج مینا کماری کی شادی کی تقریب میں ہم نے بالکل اُسی طرح شرکت کی اور اس کے لیے اُن ہی نیک خواہشات کا اظہار کیا جس طرح ہم اپنی شادیوں اور تقاریب میں اپنے اعزہ و اقارب کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔‘‘
وادی کشمیر میں تین دہائیوں قبل نامساعد حالات کے سبب بیشتر کشمیری پنڈتوں نے نقل مکانی کرکے جموں سمیت دیگر شہروں میں سکونت اختیار کر لی تھی۔ تاہم متعد پنڈت کنبے آج بھی کشمیر کے مختلف علاقوں میں آباد ہیں اور یہاں کی مسلم آبادی کے ساتھ شانہ بشانہ زندگی گزار رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راجوری دھماکہ کیس حل، دو گرفتار:پولیس کا دعویٰ

Next Post

امریکہ کے سین اینٹونیو میں ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں ملنے سے کہرام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
امریکہ کے سین اینٹونیو میں ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں ملنے سے کہرام

امریکہ کے سین اینٹونیو میں ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں ملنے سے کہرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan