• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

کیرن سیکٹر میں گولیوں کے تبادلے میں دو افراد ہلاک : فوج کا دعویٰ

Online Editor by Online Editor
2022-06-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کیرن سیکٹر میں گولیوں کے تبادلے میں دو افراد ہلاک : فوج کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،28جون :
پولیس کا کہنا ہے کہ فوج نے کیر ن سیکٹر میں انڈیا گیٹ ۔بچھو علاقے میں فینس کے نزدیک گولیوں کے تبادلے کے دوران دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا فوج نے اطلاع دی ہے کہ منگل کے روز تین بجے کے قریب کیرن سیکٹر میں انڈیا گیٹ۔بچھو علاقے میں فینسنگ کے نزدیک فوج کی گشتی پارٹی نے مشتبہ نقل وحرکت دیکھی جس کو چیلنج کیا گیا جس دوران دو بدو گولیوں کا تبادلہ ہوا۔انہوں نے بتایا کہ گولیوں کا تبادلہ تھم جانے کے بعد وہاں تلاشی کارروائی شروع کی گئی جس دوران دو افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
موصوف ترجمان نے بتایا کہ مہلوکین کے قبضے سے 4اے کے رائفلیں، 8میگزین اور دو منشیات کی اشیاءسے بھرے پیکٹ برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔انہوں نے مزید کہاکہ اُس پار فینسنگ کے نزدیک دو اے کے رائفلیں ، میگزین اور چار گرینیڈ بھی پائے گئے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ فوج نے دونوں کی شناخت ماجد چچی اور شمس الدین بیگ کے بطور کی ہے۔انہوں نے کہاکہ مہلوکین اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات کی کھیپ حاصل کرنے اور ایل او سی پر واقع روٹا نار کے علاقے میں جنگجووں کو دراندازی کی خاطر آسان راہداری فراہم کرنے کی خاطر آئے ہوئے تھے۔
موصوف ترجمان نے بتایا کہ مہلوکین کے قبضے سے پانچ رائفلیں، ایک شارٹ گن ، 15میگزین، 128گولیوں کے راونڈ، 177دوسرے راونڈ، گرینیڈس کے علاوہ منشیات کے دو پیکٹ بھی برآمد کرکے ضبط کئے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آئی جی پی کشمیر کا شری امر ناتھ جی پوتر گھپا کا دورہ، سیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد

Next Post

اس سال کی امرناتھ یاترا جموں و کشمیر کو دو ہزار سے تین ہزار کروڑ روپے کی آمدنی کا فائدہ دے گی:صوبائی کمشنر کشمیر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں: صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پول

اس سال کی امرناتھ یاترا جموں و کشمیر کو دو ہزار سے تین ہزار کروڑ روپے کی آمدنی کا فائدہ دے گی:صوبائی کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan