• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

منوج سنہا کی جموں وکشمیر کی تمام سیاسی پارٹیوں کے سربراہوں کو شام کو راج بھون میں دعوت

Online Editor by Online Editor
2022-06-29
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں انکاؤئٹر میں جان بحق ہونے والے سی آئی ایس ایف افسر کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،29 جون :

جموں و کشمیرمنوج سنہا کی جموں وکشمیر کی تمام سیاسی پارٹیوں کے سربراہوں کو شام کو راج بھون میں دعو کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یونین ٹریٹری کی تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو آج شام راج بھون میں چائے پر مدعو کیا ہے۔
ذرائع سے معلوا ہے کہ لیفٹیںنت گورنر نے نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی، پیپلز کانفرنس، اپنی پارٹی و دیگر پارٹیوں کے سربراہوں کو آج شام چھ بجے راج بھون میں چائے پر مدعو کیا ہے۔
جن سیاسی لیڈروں کو مدعو کیا گیا ہے ان میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکتر فراوق عبداللہ،بی جے پی کے جموں و کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ، پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی،پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون،اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری، سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی، جموں وکشمیر پردیش کانگریس کے غلام احمد میر، پیلپلز ڈیموکریٹک فرنٹ کے صدر حکیم محمد یاسین و دیگر لیڈران شامل ہیں۔
تاہم موصوف لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے سیاسی جماعتوں کو مدعو کرنے کی وجہ ابھی پوری طرح سے معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
بعض رپورٹس کے مطابق مذکورہ سر براہوں کو شری امر ناتھ یاترا اور دیگر امور پر بات چیت اور غور خوض کرنے کی غرض سے مدعو کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے دعوت نامہ موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا میں آج ہی دہلی سے آیا ہوں۔
انہوں کہا: ’ابھی مجھے کارڈ ملا ہے مجھے کچھ پتہ نہیں ہے کہ وہاں کیا ہونے والا ہے اس پر کچھ لکھا نہیں ہے میں جا رہا ہوں اور وہاں دیکھتے ہیں کیا ہوگا‘۔
یہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی یونین ٹریٹری کی سیاسی جماعتوں کے ساتھ پہلی میٹنگ ہے۔
دریں اثنا پی ڈی پی کے ترجمان اعلیٰ سید سہیل بخاری نے اپنے ایک ٹویٹ میں اس دعوت نامے کو مذاق قرار دیا ہے۔
ان کا ٹویٹ میں کہنا ہے: ’شام کو منعقد ہونے والی ایک میٹنگ، جو ایک سنجیدہ معاملہ سمجھاجاتا ہے، میں شرکت کے لئے صبح کو دعوت نامہ بھیجا جاتا ہے، کیا مذاق ہے‘۔
انہوں نے مزید کہا: ’ویسے وزیر اعظم کی صدارت میں منعقدہ میٹنگ جس میں جموں کشمیر کے ایل جی اور وزیر داخلہ بھی موجود تھے، کا کیا ہوا‘۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

یشونت سنہا کیرالہ کے ایم ایل ایز، ایم پیز سے ملاقات کریں گے

Next Post

کولگام میں جنگجووں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح تصادم کا آغاز

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کوکرناگ میں انکاؤنٹر ہنوز جاری

کولگام میں جنگجووں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح تصادم کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan