• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر اور لداخ کےکیلئے بھارتی فوج میں بھرتی کے لئے رجسٹریشن کا آغاز

Online Editor by Online Editor
2022-07-06
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
 ڈوڈہ میں فوج کا نوجوانوں کو مسلح افوج میں شامل ہونے کے لئے لیکچر کا اہتمام
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،06 جولائی:
جموں وکشمیر اور لداخ یونین ٹریٹری کے لئے بھارتی فوج میں بھرتی کے لئے منگل یعنی 5 جولائی سے رجسٹریشن کا باضابط طورپرآغاز ہو چکا ہے۔آرمی ریکروٹنگ آفس، سری نگر کی طرف سے بھرتی ریلی 17 ستمبر سے 30 ستمبر 2022 تک حیدربیگ،پٹن، جموں و کشمیر یو ٹی میں منعقد کی جائے گی۔
بھرتی ریلی اگنی پتھ اسکیم کے تحت اگنیویرز کے طور پر بھرتی کے لیے ہوگی۔یکم اکتوبر 1999 سے یکم اپریل 2005 (دونوں تاریخوں سمیت) کے درمیان پیدا ہونے والے تمام اہل غیر شادی شدہ مرد امیدوار مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے ساتھ جن کا تعلق سری نگر، اننت ناگ، بارہمولہ، پلوامہ، بڈگام، کپواڑہ، شوپیاں، گاندربل، بانڈی پورہ، اور کولگام اضلاع سے ہے اور لداخ یوٹی کے لیہہ اور کرگل اضلاع سے تعلق رکھنے والے اگنیویرجنرل ڈیوٹی، اگنیویر ٹیکنیکل، اگنیویر کلرک/اسٹور کیپر ٹیکنیکل اور اگنیویر ٹریڈسمین کے زمرے کے تحت اندراج کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
رجسٹریشن 05 جولائی 2022 سے 03 اگست 2022 تک ویب سائٹ www.joinindianarmy.nic.inپر آن لائن کھلا ہے۔
امیدواروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ جلد از جلد آن لائن اندراج کریں۔
آرمی ریکروٹنگ آفس، سری نگر نے کہا ہے کہ بھرتی ایک مفت سروس ہوگی اور انتخاب منصفانہ اور خالصتاً میرٹ پر مبنی ہوگا۔ کسی کو پیسے دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات ای میل آئی ڈی – [email protected] اور لینڈ لائن نمبر 0194-2311282 اور 0194-2310164 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کولگام تصادم میں دو عسکریت پسندوں نے کی خودسُپردگی

Next Post

ممکنہ برف باری اور انتظامی امور

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

ممکنہ برف باری اور انتظامی امور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan