• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

امر ناتھ گھپا کے نزدیک بادل پھٹنے سے 13 یاتری ہلاک، 40 سے زائد لاپتہ، ریسکو آپریشن جاری

Online Editor by Online Editor
2022-07-08
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
امر ناتھ گھپا کے نزدیک بادل پھٹنے سے 13 یاتری ہلاک، 40 سے زائد لاپتہ، ریسکو آپریشن جاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

پہلگام،08جولائی:

امر ناتھ گھپا کے قریب جمعے کی سہ پہر کو بادل پھٹنے کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آئی جس وجہ سے 13 یاتری ہلاک جبکہ 40 سے زائد یاتری ابھی بھی لاپتہ ہے آئی جی کشمیر نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ امر ناتھ گھپا کے نزدیک بادل پھٹنے کے نتیجے میں چند ٹینٹ اُس کی زد میں آئے انہوں نے بتایاکہ علاقے میں بڑے پیمانے پر ریسکو آپریشن شروع کیا گیا ہے۔
جمعے کی سہ پہر کو امر ناتھ پوترا گھپا کے نزدیک موسم نے کروٹ لی جس کے ساتھ ہی بادل پھٹنے کے باعث پہاڑیوں سے تیز رفتاری کے ساتھ سیلابی پانی نیچے آیا جس کے نتیجے میں ندی نالوں میں طغیانی آئی۔
انہوں نے بتایا کہ پانی کے تیز بہاو نے قریباً دو درجن ٹینٹوں اور تین لنگر خانوں کو اپنے ساتھ بہا کر لیا ۔اُن کے مطابق بادل پھٹنے کے نتیجے میں ابھی تک 13 یاتری از جان ہوئے ہیں جن کی لاشیں باز یاب کی گئی جبکہ 40 سے زائد یاتری اب بھی لاپتہ ہے جنہیں ایس ڈی آر ایف اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں تلاش کرنے میں جٹ گئی ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ زخمیوں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
اُن کے مطابق بادل پھٹنے کی اطلاع ملتے ہی این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں بھی جائے موقع پر پہنچی اور پانی سے دس لاشوں کو باز یاب کیا ۔
دریں اثنا سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بالہ تل میں امر ناتھ گھپا کے نزدیک جمعے کے روز قریباً پانچ بجکر تیس منٹ پر بادل پھٹنے کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آئی جس کے ساتھ ہی دو درجن سے زائد شامیانے پانی میں بہہ گئے۔
انہوں نے بتایا کہ 13 یاتریوں کی لاشیں پانی سے باز یاب کی گئی ہیں جبکہ لاپتہ یاتریوں کی تلاش جاری ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے کیونکہ متعدد یاتری لاپتہ ہے جنہیں تلاش کرنے کی خاطر فوج کی خصوصی ونگ کو بھی طلب کیا گیا ہے۔یہ رپورٹ فائل کرنے تک این ڈی آر ایف ، ایس ڈی آر ایف اور فوج کی جانب سے لاپتہ یاتریوں کو تلاش کرنے کے لئے ریسکو آپریشن جاری تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر کے کالجوں میں 09 جولائی سے موسم گرما کی تعطیلات

Next Post

عید سے پہلے حادثات اور ہلاکتیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

عید سے پہلے حادثات اور ہلاکتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan