• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

ایمبر ہرڈ کی جانی ڈیپ کے خلاف نئے ٹرائل کی درخواست مسترد

Online Editor by Online Editor
2022-07-14
in تازہ تریں, شوبز
A A
جونی ڈیپ نے سابق اہلیہ امبر ہرڈ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
امریکی ریاست ورجینیا کے ایک جج نے ہالی وڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ کی جانب سے اپنے سابق شوہر جانی ڈیپ کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں نئے ٹرائل کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایمبر ہرڈ کے وکلاء نے جج پینی ازکاریٹ سے کہا کہ وہ جانی ڈیپ کو 10 ملین ڈالر دینے کے جیوری کے فیصلے کو ایک طرف رکھ دیں اور مقدمے کی سماعت کا اعلان کریں، تاہم جج نے اس درخواست کو مسترد کر دیا۔
ایمبر ہرڈ نے ایک نئے مقدمے کی سماعت کے لیے کہا تھا کیونکہ فیصلہ سنانے والے سات ججوں میں سے ایک جج وہ نہیں تھے جنہیں جیوری سروس کے لیے طلب کیا گیا تھا۔
جج پینی ازکاریٹ نے کہا کہ ’دھوکہ دہی یا غلط کام کا کوئی ثبوت نہیں ہے، جیوری نے قانونی تقاضوں کو پورا کیا۔‘یاد رہے کہ گذشتہ ماہ جون میں امریکہ میں جیوری نے ہالی وڈ اداکار جانی ڈیپ کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ان کی سابقہ اہلیہ کی جانب سے جسمانی تشدد کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا تھا۔
جیوری نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایمبر ہرڈ جانی ڈیپ کو ایک کروڑ تین لاکھ پچاس ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کریں۔جیوری نے اداکارہ ایمبر ہرڈ کے حق میں بھی فیصلہ سنایا جنہوں نے ڈیپ کے وکیل پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ ان کی ہتک عزت کی وجہ بنے۔ ایمبر کے بقول جانی ڈیپ کے وکیل نے ان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو ایک ’فراڈ‘ قرار دیا تھا۔
امریکی جیوری نے جانی ڈیپ کو اپنی سابقہ اہلیہ کو 20 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا۔جانی ڈیپ نے اپنی سابقہ اہلیہ کے خلاف 2018 میں ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا تھا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ایمبرڈ ہرڈ نے واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں خود کو ’گھریلو تشدد کی نمائندہ عوامی شخصیت‘ کے طور پر پیش کیا تھا۔
ڈیپ کے وکلا کا موقف تھا کہ اس مضمون سے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے حالانکہ اس آرٹیکل میں ڈیپ کا نام نہیں لکھا گیا تھا۔ڈیپ نے فیئر فیکس کاؤنٹی سرکٹ کورٹ میں ہرڈ کے خلاف دسمبر 2018 کی ایک آپشن ایڈ پر مقدمہ دائر کیا جس میں انہوں نے واشنگٹن پوسٹ میں لکھا تھا کہ وہ خود کو "گھریلو بدسلوکی کی نمائندگی کرنے والی عوامی شخصیت” کے طور پر بیان کرتی ہے۔ ان کے وکلاء نے کہا کہ آرٹیکل کے ذریعہ ان کی بدنامی ہوئی ہے۔
اداکارہ ایمبر ہرڈ نے جانی ڈیپ پر جنسی تشدد کا الزام بھی عائد کیا تھا۔ڈیپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہرڈ کو کبھی جسمانی تشدد کا نشانہ نہیں بنایا تھا بلکہ وہ بدسلوکی کرتی تھیں۔واضح رہے کہ دونوں اداکاروں کی ملاقات 2011 میں فلم ’دی رم ڈائری‘ کے سیٹ پر ہوئی تھی اور دونوں کی شادی 2015 سے 2017 تک قائم رہی تھی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں بارش کا سلسلہ جاری، درجہ حرارت میں نمایاں کمی

Next Post

امریکا میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
امریکا میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکا میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan