• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

حسنین مسعودی کی لوک سبھا میں ’’توجہ دلائو‘‘ نوٹس

Online Editor by Online Editor
2022-07-22
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
حسنین مسعودی نے لوک سبھا میں سڑکوں اور ٹنلوں کی تعمیر کے اہم معاملات اُجاگر کئے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،22جولائی:
جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان برائے جنوبی کشمیر جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے آج لوک سبھا میں ’’توجہ دلائو‘‘ نوٹس پیش کرتے ہوئے منتخب فائنانس اکائونٹ اسسٹنٹوں کا معاملہ اُٹھایا اور مطالبہ کیا کہ منتخب اُمیدواروں کی تقرری بغیر کسی تاخیر کے عمل میں لائی جانی چاہئے۔
انہوں نے لوک سبھا کی توجہ مذکورہ اُمیدواروں کی حالت زار کی طرف مرکوز کراتے ہوئے کہا کہ حکومتی سطح رویہ سے ان اُمیدواروں کو بہت سارے خدشات لاحق ہوگئے ہیں اور ابھی تک کسی بھی حکومتی نمائندے نے کوئی واضح بات نہیں کی ہے۔
مسعودی نے کہا کہ مذکورہ اسامیوں کیلئے بھرتی عمل دسمبر2020میں شروع ہو اہے اور مارچ2022میں مکمل ہوگیا ہے اور منتخب ہوئے اُمیدواروں کے دستاویزات کی جانچ پڑتال بھی کی جاچکی ہے لیکن اب حکومت یہ کہہ کر ان منتخب اُمیدواروں کی تقرری عمل میں نہیں لارہی ہے کہ اس بھرتی عمل میں دھاندلیاں ہوئیں ہیں۔ مسعودی نے کہا کہ اگر دھاندلیاں ہوئیں ہیں تو اس کی اعلیٰ سطحی تحقیقات عمل میں لائی جانی چاہئے اور ایسے اُمیدواروں کا انتخاب منسوخ کیا جانا چاہئے جو چوردروازے سے لائے گئے ہیں لیکن باقی اُمیدواروں کو دوسروں کی غلطیوں کی سزا نہیں دی جانی چاہئے۔
مسعودی نے کہا کہ ان اُمیدواروں نے کئی برسوں سے کی محنت اور لگن کے بعد مذکورہ بھرتی عمل کا امتحان پاس کیا ہے اور اسے منسوخ کرنا ان کے ساتھ بہت بڑی ناانصافی ہوگی۔ انہوں نے لوک سبھا پر زور دیا کہ مذکورہ منتخب اُمیدواروں کی تقرریاں فوری طور پر عمل میں لائیں جائیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

پولیس نے ایک شہری کی موت کے سلسلے میں دو ملزمان کو گرفتار کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پولیس نے ایک شہری کی موت کے سلسلے میں دو ملزمان کو گرفتار کیا

پولیس نے ایک شہری کی موت کے سلسلے میں دو ملزمان کو گرفتار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan