• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, جون ۲۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

سانبہ میں دلدوز سڑک حادثہ، تین کمسن بچوں سمیت 4 افراد از جان،15 زخمی

Online Editor by Online Editor
2022-07-23
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سانبہ میں دلدوز سڑک حادثہ، تین کمسن بچوں سمیت 4 افراد از جان،15 زخمی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سانبہ،23جولائی:
جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ میں گزشتہ رات پیش آئے ایک سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سانبہ میں کل دیر رات قومی شاہراہ پر ایک آٹو اور ٹرک کے درمیان ہونے والے حادثے میں تین نابالغ سمیت چار افراد ہلاک اور دیگر پندرہ زخمی ہو گئے۔
پولیس حکام نے بتایا کہ ‘اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور 3 بچے شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آٹو اور ٹرک کے درمیان حادثہ رات دیر گئے پیش آیا، جس کے نتیجے میں تین نابالغ، جن میں سے دو بہن بھائی اور ایک خاتون شامل ہیں، کی موت ہوگئی، جب کہ 15 دیگر زخمی ہوگئے۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت کھڈگل سانبہ کے شیو دیال کی بیوی سمن دیوی (عمر40)، راہل اور اس کی بہن مسکان دونوں کی عمر پانچ سال ولدیت ترسم لال اور کرش (عمر5) ولد رمیش لال کے طور پر کی گئی ہے، تمام جسوال منڈل سانبہ کے رہنے والے ہیں۔
زخمیوں کی شناخت گیتا دیوی (عمر70)، میناکشی دیوی (عمر12)، وینا دیوی (عمر40)، اوشا دیوی (عمر42)، ریکھا دیوی (عمر35)، نیہا دیوی (عمر26)، گیتا دیوی (عمر34)، ریتیکا (عمر 34) ، جیوتی دیوی (عمر30)، گارو دیوی (عمر48)، جیوتی دیوی (عمر70)، چمپا دیوی (عمر58) سبھی جسوال منڈل سانبہ کے رہنے والے ہیں اور ارشی دیوی (عمر 15)، نیہا دیوی اور شانی دیوی (عمر 40) منور ضلع سانبہ کے رہنے والے ہیں۔ ایک پولیس افسر نے حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مخلص دوست! الله کی عنایت

Next Post

رعناواری سرینگر میں آتشزدگی کے واقعہ میں 4 خاندان بے گھر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
پلوامہ کے مرن گاؤں میں رہائشی مکان خاکستر

رعناواری سرینگر میں آتشزدگی کے واقعہ میں 4 خاندان بے گھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan