• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کئی بیرونی طاقتیں یہاں کے نوجوانوںکو گمراہ کرنا چاہتی ہے :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2022-08-12
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کئی بیرونی طاقتیں یہاں کے نوجوانوںکو گمراہ کرنا چاہتی ہے :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،12اگست:
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے عالمی یوم نوجوان پرجموں کشمیر کے نوجوانوں سے کہا کہ کچھ بیرونی طاقتیں جموںکشمیر کے نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ ان کا مستقبل خراب ہو تاہم وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی سرکار چاہتی ہے کہ جموں کشمیر کے نوجوان ملک کی ترقی میں پیش پیش رہیںاور عالمی سطح پر جموں کشمیر کے نوجوان اپنی قابلیت کا لوہا منوائیں ۔
انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی ترقی کا انحصار نوجوانوں پر ہوتا ہے اور جموں کشمیر کو آگے لیجانے کیلئے یہاں کے نوجوانوں کو آگے آنا چاہئے ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں کشمیر کے نوجوانوں کو دکھایا ہے کہ وہ کسی کے بہکاوے میں نہیں آنے والے اور ناہی ان کو کوئی گمراہ کرسکتا ہے ۔ آج کشمیری نوجوان ہاتھوں میں ترنگا لیئے تعمیر و ترقی اور امن و سلامتی کیلئے میدان میں آچکا ہے ۔
انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ بہتر مستقبل کیلئے کام کریں کریں۔ سی این آئی کے مطابق جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ قوم کی تعمیر اور انسانیت کی بہبودی کی سب سے بڑی ذمہ داری کا انحصار نوجوانوں پر ہوتا ہے۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ قوم کی تعمیر اور انسانیت کی بہبودی کی سب سے بڑی ذمہ داری کا انحصار نوجوانوں پر ہوتا ہے۔
انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے آپ کو ایک بہتر دنیا کی تعمیر کے لئے وقف کریں۔موصوف لیفٹیننٹ نے ان باتوں کا اظہارعالمی یوتھ ڈے کے موقعے پر اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ کچھ بیرونی طاقتیں یہاں کے نوجوانوں کا ستحصال کررہی ہیں اور اپنے مفادات کی خاطر استعمال کررہے ہیں تاہم اب جموں کشمیر کا نوجوان کافی سیانا ہوگیا ہے اور کسی بھی بہکاوے میں نہیں آنے والا ہے ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ وزیر اعظم نریند مودی کی سرکار نے تہہ کررکھا ہے کہ جموں کشمیر کے نوجوانوں کو ملک کی تعمیر و ترقی میں ساجھیدار بنائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’ قوم کی تعمیر اور انسانیت کی بہبودی کی سب سے بڑی ذمہ داری کا انحصار نوجوانوں پر ہوتا ہے‘۔
ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’میں عالمی یوتھ ڈے کے موقعے پر اپنے نوجوان دوستوں سے گذارش کرتا ہوں کہ وہ اتحاد و یکجہتی کے جذبے کے تحت کے اپنے آپ کو ایک بہتر دنیا کی تعمیر کے لئے وقف کریں‘۔ بتادیں کہ 12 اگست کو دنیا بھر میں بین الاقوامی یوتھ ڈے منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد نوجوانوں کے گرد و پیش ثقافتی و قانونی مسائل کی طرف توجہ مبذول کرانا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

یوکرین کے جوہری پلانٹ کے قریب جنگ ’سنگین‘ بحران ہے: اقوام متحدہ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر کی ڈل جھیل میں ’ہر گھر ترنگا‘ ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر کی ڈل جھیل میں ’ہر گھر ترنگا‘ ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر کی ڈل جھیل میں ’ہر گھر ترنگا‘ ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan