• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

’رنگ رسیا‘ میں بولڈ سین دے کر راتوں رات سرخیوں میں آگئی تھیں نندنا سین

Online Editor by Online Editor
2022-08-18
in تازہ تریں, شوبز
A A
’رنگ رسیا‘ میں بولڈ سین دے کر راتوں رات سرخیوں میں آگئی تھیں نندنا سین
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی بھارتی اداکارہ نندنا سین 19 اگست 1967 کو کولکاتا میں پیدا ہوئیں۔ نندنا سین نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین اور بنگالی ادب کی معروف مصنفہ پدم شری نب نیتا دیو سین کی بیٹی ہیں۔ نندنا سین کا بچپن امریکہ میں گزرا۔ نندنا نے اپنے کیریئر کے طور پر اداکاری کا انتخاب کیا اور سال 1997 میں فلم گڑیا سے اداکاری کا آغاز کیا۔ گوتم سین کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم میں نندنا اداکار متھن چکرورتی کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں۔ اس فلم کے بعد نندنا کئی فلموں میں اداکاری کرتی نظر آئیں۔
انہوں نے بالی ووڈ کے کئی بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کیا۔ بالی ووڈ کی سب سے مشہور اور سیکسی اداکارہ مانی جانے والی نندنا نے 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم رنگ رسیا سے کافی سرخیاں حاصل کیں۔ فلم میں وہ اداکار رنبیر ہڈا کے اپوزٹ کافی بولڈ اوتار میں نظر آئیں۔ فلم میں ان کا نیوڈ سین کا کافی چرچا میں ۔ ہندی کے علاوہ نندنا نے کئی ساو¿تھ اور انگلش فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کی بڑی فلموں میں سیڈیوسنگ ماریا، برانچی ، بلیک، دی مریکل: اے سائلنٹ لو اسٹوری ، دی وار ودان، مائی وائفس مرڈر، ٹینگو چارلی ، دی ورلڈ ان سین، اٹس اے مس میچ، دی فاریسٹ وغیر ہ شامل ہیں۔
2013 میں نندنا سین نے جان میک کینسن سے شادی کی اور 2014 میں وہ ایک بیٹی کی ماں بنیں۔ نندنا کافی عرصے سے فلموں سے دور ہیں اور کئی سماجی کاموں اور تنظیموں سے وابستہ ہیں اور بچوں کے تحفظ کے شعبے میں قابل ستائش کام کر رہی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بغیر رجسٹریشن چلنے والی نیوز پورٹلز کی شناخت کا حکم

Next Post

عبدالرحیم راتھر کی سرکاری رہائش گاہ خالی کروانے کی درخواست مسترد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
عبدالرحیم راتھر کی سرکاری رہائش گاہ خالی کروانے کی درخواست مسترد

عبدالرحیم راتھر کی سرکاری رہائش گاہ خالی کروانے کی درخواست مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan