• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

مجھے محسوس کرایا گیا جیسے میری کوئی حیثیت نہیں: برٹنی سپیئرز

Online Editor by Online Editor
2022-08-29
in تازہ تریں, شوبز
A A
مجھے محسوس کرایا گیا جیسے میری کوئی حیثیت نہیں: برٹنی سپیئرز
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے ایک آڈیو پیغام جاری کر کے بتایا ہے کہ انہوں نے اپنے والد کے قانونی کنٹرول میں زندگی کے 13 سال کیسے گزارے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق برٹنی سپیئرز نے یہ آڈیو پیغام کسی تبصرے کے بغیر ٹویٹ کیا تھا لیکن اس کے بعد لنک کو حذف کر دیا گیا تاہم ان کی 22 منٹ کی آڈیو آن لائن دستیاب ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’میں آج صبح جاگی اور مجھے احساس ہوا کہ میرے ذہن میں بہت کچھ چل رہا ہے جو میں نے کسی کے ساتھ شیئر نہیں کیا۔‘40 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ انہیں کام کرنے اور دورے کرنے پر مجبور کیا جاتا، دوستوں سے ملنے جلنے اور گاڑی چلانے سے بھی روکا جاتا تھا۔
برٹنی نے بتایا کہ ان کا فون بھی ٹیپ کیا جاتا تھا، اور وہ مدد مانگنے میں خود کو غیر محفوظ محسوس کرتی تھیں۔ ’انہوں نے مجھے ایسا محسوس کرایا جیسے میری کوئی حیثیت نہیں۔‘اُن کا کہنا ہے کہ ’یہ سب کچھ میری حوصلہ شکنی کر رہا تھا۔ آپ کو یہ بھی سمجھنا ہوگا کہ میں 30 سال کی تھی جو اپنے والد کے کنٹرول میں رہ رہی تھی اور جب یہ سب چل رہا تھا میری والدہ، میرے بھائی، میرے دوست سب یہ دیکھ رہے تھے۔‘
برٹنی سپیئرز نے گذشتہ روز برطانیہ کے مقبول گلوکار سر ایلٹن جان کے ساتھ مل کر 2016 کے بعد سے اب تک کا اپنا پہلا گانا ریلیز کیا ہے۔والد کے قانونی کنٹرول سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے بعد یہ ان کا پہلا گانا ہے۔گذشتہ برس نومبر میں لاس اینجلس کی ایک عدالت کے جج نے اپنے فیصلے میں برٹنی پر عائد کنزرویٹرشپ کو ختم کر دیا تھا۔ اس وقت برٹنی کی عمر 39 برس تھی۔برٹنی سپیئرز کے والد جیمی سپیئرز نے سنہ 2008 میں ایک عدالتی حکم نامے کے تحت اپنی بیٹی کی زندگی کے معاملات کا کنٹرول سنبھالا تھا جس کی وجہ سے وہ کوئی بھی فیصلہ خود نہیں کر سکتی تھیں۔جس وقت یہ حکم نامہ جاری کیا گیا تھا برٹنی سپیئرز اپنی ذہنی صحت کے بارے میں خدشات کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شہزادی ڈیانا کے زیراستعمال رہنے والی گاڑی 17 کروڑ روپے میں نیلام

Next Post

جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی ،اسکی فنڈنگ ، سرحد پار سے ہتھیاروں اور منشیات کی اسمگلنگ بڑا چلینج:وزارت داخلہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
ٹارگیٹ کلنگ : مرکزی وزارت داخلہ نے جموں وکشمیر سرکار سے رپورٹ طلب کی

جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی ،اسکی فنڈنگ ، سرحد پار سے ہتھیاروں اور منشیات کی اسمگلنگ بڑا چلینج:وزارت داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan